aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "भाया"
ندیم بھابھہ
born.1977
شاعر
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی
ناشر
عطیہ کار
بھاشا سنسکری وبھاگ، شملہ
ھماچل کلاں سنسکرتی و بھاشا اکیڈمی، شملہ
بھاشا وبھاگ، لکھنؤ
جوار بھاٹا پبلیکیشنز، دہلی
بھارتیہ بھاشا پریشد، کلکتہ
بھاشا اکیڈمی، پٹیالہ
ڈائیریکٹر بھاشا وبھاگ، پنجاب
جموں کشمیر راشٹریہ بھاشا پرچار سمیتی، شری نگر
چائے میں چینی ملانا اس گھڑی بھایا بہتزیر لب وہ مسکراتا شکریہ اچھا لگا
اگلے دن میرے فیل ہونے والے ساتھیوں میں سے خوشیا کوڈو اور دیسو یب یب مسجد کے پچھواڑے ٹال کے پاس بیٹھے مل گیے۔ وہ لاہور جا کر بزنس کرنے کا پرو گرام بنا رہے تھے۔ دیسو یب یب نے مجھے بتایا کہ لاہور میں بڑا بزنس ہے کیونکہ اس...
کس کا بھایا ہے تجھ کو حسن و جمالدل ہوا تیرا شیفتہ کس کا
صدا کا دیر تلک گونجنا بہت بھایاپھر ایک نام بیاباں میں ہم پکارے گئے
کنڈیکٹر نےتین آنےکا ٹکٹ کاٹا اور باقی پیسے اسے تھما دیے۔ اس نے ٹکٹ کو اور باقی پیسوں کوکسی قدر ہچکچاتے ہوئے لیا۔ یہ تو پوچھا ہی نہیں کہ بیٹھے کہاں سے ہو۔ اور اس نے آس پاس کے مسافروں پر چور نظر ڈالی، سونے والے ہمسفر کو دیکھ کر...
فراق گورکھپوری کی ان نظموں کو اردو شاعری میں اعلی مقام حاصل ہے ۔ یہاں یہ نظمیں ایک ساتھ لائی گئی ہیں تاکہ قاری کو اردو زبان کا ایک مختلف ذائقہ مل سکے۔
ریختی اردو شاعری کی ایک ایسی صنف ہے جس میں شاعر بیگماتی زبان میں نسوانی جذبوں کی شاعری کرتا ہے۔
آج اپنے قارئین کے لئے دکن کے مشہور شاعروں کی کچھ غزلوں کا ایک انتخاب پیش کیا جا رہا ہے،یہ غزلیں اردو زبان کے ایک الگ رنگ سے روشناس کرائیں گی ۔پڑھئے اور زبان کا لطف لیجئے ۔
भायाبھایا
liked
تاریخ ادب اردو
نور الحسن نقوی
تاریخ
جمیل جالبی
اردو ادب کی تحریکیں
انور سدید
قواعد اردو
مولوی عبدالحق
زبان
عام لسانیات
گیان چند جین
اردو تدریس جدید طریقے اور تقاضے
ریاض احمد
اردو کی لسانی تشکیل
مرزا خلیل احمد بیگ
لسانیات
اردو ادب کی مختصر تاریخ
اردو زبان و قواعد
شفیع احمد صدیقی
غیر افسانوی ادب
اردو ادب کی تاریخ
ضیاء الرحمن صدیقی
فورٹ ولیم کالج کی ادبی خدمات
ڈاکٹر عبیدہ بیگم
تحقیق
اردو املا
رشید حسن خاں
تبسم کاشمیری
یوں تو دنیا کا کوئی منظر مجھے بھایا نہیںہاں مگر شیدا ہوا ہوں میں تری تصویر کا
ولیؔ اور میرؔ سے لے کر امیرؔ و داغؔ تک اردو زبان نے جو رنگ بدلے ہیں وہ ایشیائی شاعر کے ماہرین سے مخفی نہیں ہیں۔ بیشک تخیلات شاعری میں بجز غالبؔ کے کوئی جدید روش نہیں اختیار کی گئی۔ تاہم محاورات، بندش، اور اسلوب بیان میں مختلف شعرا میں...
کوئی کمال ہوا پھر نہ اس کمال کے بعدکہ ایک شخص نہ بھایا ترے وصال کے بعد
چمکدار کیڑا جو بھایا اسےتو ٹوپی میں جھٹ پٹ چھپایا اسے
کل میرؔ جو یاں آیا طور اس کا بہت بھایاوہ خشک لبی تس پر جامہ گلے میں آبی
بالا تھا جب سب کو بھایابڑا ہوا کچھ کام نہ آیا
یہی رنگ اس زمانے کی نثر میں بھی ملتا ہے۔ شروع کے کئی مصنفین نے نثر کو مذہبی کاموں کے لیے استعمال کیا۔ اس دور کی نثر میں بھی ہندی اردو کا ملا جلا انداز ملتا ہے جس کا بہترین نمونہ ملا وجہی کی ’’سب رس‘‘ ہے۔ ’’سب رس‘‘ کی...
عکس کیا کیا تھے نگاہوں میں فروزاں عالؔیپر یہ انداز نظر وقت کو بھایا کب تھا
اس دنیا میں جو بھی بھایا اس کو ہم نے خود سا سمجھااک عرصہ بیتا ہے ہم کو یہ نادانی کرتے کرتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books