Nadeem Bhabha's Photo'

ندیم بھابھہ

1992 | لاہور, پاکستان

غزل 21

اشعار 10

محبت، ہجر، نفرت مل چکی ہے

میں تقریباً مکمل ہو چکا ہوں

کچھ اس لیے بھی اکیلا سا ہو گیا ہوں ندیمؔ

سبھی کو دوست بنایا ہے دشمنی نہیں کی

اور کوئی پہچان مری بنتی ہی نہیں

جانتے ہیں سب لوگ کہ بس تیرا ہوں میں

  • شیئر کیجیے

شعرا کے مزید "لاہور"

  • سلیم شاہد سلیم شاہد
  • سرفراز زاہد سرفراز زاہد
  • جعفر شیرازی جعفر شیرازی
  • زکریا شاذ زکریا شاذ
  • فریحہ نقوی فریحہ نقوی
  • یاسمین حبیب یاسمین حبیب
  • عنبرین صلاح الدین عنبرین صلاح الدین
  • ناہید قاسمی ناہید قاسمی
  • توقیر تقی توقیر تقی
  • نوید ملک نوید ملک