aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मुक़द्दस"
ندا فاضلی
1938 - 2016
شاعر
مقدس ملک
born.1991
بال مکند بے صبر
1812/13 - 1885
بابا مقدم
1875 - 1946
مصنف
مقدر حمید
محمد اقبال مجددی
محمد محدث جوناگڑھی
محمد شاہ محدث رامپوری
سری بالمکند سنگھ
سید نذیر الحق محدث
مکند لعل
بابو بال مکند گپتا
محمد مقتدی خاں شیروانی
مقتدی احمد فرشوری بدایونی
مدیر
شیخ عبدالحق محدث دہلوی
ہے ان کی بے حسی میں تو مقدس تر حرامی پنمگر آہنگ میرا کھو گیا شاید کہاں جانے
کچھ اصولوں کا نشہ تھا کچھ مقدس خواب تھےہر زمانے میں شہادت کے یہی اسباب تھے
میری آنکھوں پہ دو مقدس ہاتھیہ اندھیرا بھی روشنی ہے مجھے
اس بو نے اس لڑکی کو اور اور رندھیر کو ایک رات کے لیے آپس میں حل کر دیا تھا۔ دونوں ایک دوسرے کے اندر داخل ہو گیے تھے۔ ، عمیق ترین گہرائیوں میں اتر گیے تھے؛جہاں پہنچ کر وہ ایک خالص انسانی لذت میں تبدیل ہو گیے تھے۔ ایسی...
وہ کتاب حسن وہ علم و ادب کی طالبہوہ مہذب وہ مؤدب وہ مقدس راہبہ
انتظار کی کیفیت زندگی کی سب سے زیادہ تکلیف دہ کیفیتوں میں سے ایک ہوتی ہےاوریہ کیفیت شاعری کےعاشق کا مقدر ہے وہ ہمیشہ سے اپنے محبوب کے انتطار میں لگا بیٹھا ہے اور اس کا محبوب انتہائی درجے کا جفا پیشہ ،خود غرض ، بے وفا ، وعدہ خلاف اوردھوکے باز ہے ۔ عشق کے اس طے شدہ منظرنامے نے بہت پراثر شاعری پیدا کی ہے اور انتظار کے دکھ کو ایک لازوال دکھ میں تبدیل کر دیا ہے ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور انتظار کی ان کفیتوں کو محسوس کیجئے ۔
دنیا کو ہم سب نے اپنی اپنی آنکھ سے دیکھا اور برتا ہے اس عمل میں بہت کچھ ہمارا اپنا ہے جو کسی اور کا نہیں اور بہت کچھ ہم سے چھوٹ گیا ہے ۔ دنیا کو موضوع بنانے والے اس خوبصورت شعری انتخاب کو پڑھ کر آپ دنیا سے وابستہ ایسے اسرار سے واقف ہوں گے جن تک رسائی صرف تخلیقی اذہان ہی کا مقدر ہے ۔ ان اشعار کو پڑھ کر آپ دنیا کو ایک بڑے سیاق میں دیکھنے کے اہل ہوں گے
मुक़द्दसمقدس
holy, consecrated, sanctified
पवित्र, पाक, पुनीतात्मा, बुजुर्गी।
ارض مقدس میں چند روز
اے۔ امیرالنساء
خواتین کی تحریریں
انجیل مقدس
نامعلوم مصنف
عیسائیت
احوال عرس مقدس بابا فرید گنج شکر
سید امام علی شاہ
چشتیہ
مسدس حالی
الطاف حسین حالی
مسدس
عورت
سیمون دی بووا
سماجی مسائل
اس بازار میں
شورش کاشمیری
مقدمہ ابن خلدون
عبد الرحمٰن ابن خلدون
تہذیبی وثقافتی تاریخ
نفس رسول (ندائے عدالت انسانی)
مقدمہ طلسم ہوش ربا
عابد رضا بیدار
داستان تنقید
کتاب مقدس
مقدس جھوٹ
راجندر سنگھ بیدی
افسانہ
کامیاب زندگی
ولیم جے ریلی
ادھورا آدمی
فہمیدہ ریاض
مضامین
شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی اور ان کی علمی خدمات
ڈاکٹر ثریا ڈار
تنقید
یا اپنی خواہشوں کو مقدس نہ جانتےیا خواہشوں کے ساتھ ہی مر جانا چاہیئے
امرتسر۔۔۔ وہ امرتسر جو کبھی آزادی کی تحریک کا سب سے بڑا مرکز تھا۔ جس کے سینے پر جلیاں والا باغ جیسا قابل فخرزخم تھا۔ آج کس حالت میں ہے۔۔۔؟ لیکن چھوڑیئے اس قصے کو۔ دل کو بہت دکھ ہوتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ اس مقدس شہر میں جو...
یہ روح مقدس ہے فقط جلوہ گری میں یہ عقل مجرد ہے جمال بشری میں
کشتی خوبانی کے ایک پیڑ سے بندھی تھی۔ جو بالکل جھیل کے کنارے اگا تھا۔ یہاں پر زمین بہت نرم تھی اور چاندنی پتوں کی اوٹ سے چھنتی ہوئی آرہی تھی اور مینڈک ہولے ہولے گا رہے تھے اور جھیل کا پانی بار بار کنارے کو چومتا جاتا تھا اور...
ایک مدت ہوئی لیلائے وطن سے بچھڑےاب بھی رستے ہیں مگر زخم پرانے میرے
ہمارا لاشہ بہاؤ ورنہ لحد مقدس مزار ہوگییہ سرخ کرتا جلاؤ ورنہ بغاوتوں کا علم بنے گا
لیکن اس طرف کچھ کتابیں بیچنے والوں کی دکانیں ہیں۔ کتابوں کی دنیا مردوں اور زندوں دونوں کے بیچ کی دنیا ہے۔ یہاں ہر شخص کہہ سکتا ہے کہ ’’ہم بھی اک اپنی ہوا باندھتے ہیں۔‘‘ چلیں ذرا کتابوں کی اس خیالی دنیا کی سیر کریں۔ وہ ایک طرف الماری...
’’ہاں ہاں ہاں‘‘ اور سندر لال نے خود ہی کہہ دیا، ’’تیسرا ماتھے پر‘‘ وہ نہیں چاہتا تھا، اب کوئی خدشہ رہ جائے اور ایک دم اسے لاجونتی کے جانے پہچانے جسم کے سارے تیندولے یاد آگئے، جو اس نے بچپنے میں اپنے جسم پر بنوا لیے تھے، جو ان...
ناقوس کی آواز آتی ہےکیا اب بھی مقدس مسجد پر
تم اپنے پیار کو رسوا کرو نہ رو رو کرتمہارا پیار مقدس ہے بائبل کی طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books