تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "रहते"
انتہائی متعلقہ نتائج "रहते"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "रहते"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
rahte-sahte
रहते-सहतेرہْتے سَہْتے
ہوتے سوتے رشتہ دار ، حمایتی.
sadaa din ek se nahii.n rahte
सदा दिन एक से नहीं रहतेسَدا دِن ایک سے نَہِیں رَہْتے
زمانہ ہمیشہ بدلتا رہتا ہے ، کبھی آرام ہے کبھی تکلیف.
مزید نتائج "रहते"
غزل
سارے رند اوباش جہاں کے تجھ سے سجود میں رہتے ہیں
بانکے ٹیڑھے ترچھے تیکھے سب کا تجھ کو امام کیا
میر تقی میر
شعر
کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گے
جانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے