aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "वली-आदमी"
ٹکڑے چبا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمیابدال، قطب و غوث، ولی آدمی ہوئے
محفل وہی مکان وہی آدمی وہییا ہم نئے ہیں یا تری عادت بدل گئی
دنیا آدمی کے ساتھ لگی ہوئی ہے، لیکن جب آدمی دنیا کے ساتھ لگ جائے اور دنیوی ضروریات معاشرہ کے اعصاب پر سوار ہو جائیں تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ کوئی قدر مر گئی ہے۔ اس واقعہ کی خبر یا تو کسی ولی کو ہوتی ہے یا...
بڑے بڑے حکیم اور عالم ، ولی و ابدال، نیک و عقلمند، بہادر و نامور ایک گنوار آدمی کی سی صورت میں چھپے ہوئے ہوتے ہیں مگر ان کی یہ تمام خوبیاں عمدہ تعلیم کے ذریعے سے ظاہر ہوتی ہیں۔ (تہذیب الاخلاق بابت یکم شوال 1289 ہجری)...
لازمی تو نہیں ولی ہو جائےآدمی کاش آدمی ہو جائے
دل شاعری کے اس انتخاب کو پڑھتے ہوئے آپ اپنے دل کی حالتوں ، کیفیتوں اور صورتوں سے گزریں گے اورحیران ہوں گے کہ کس طرح کسی دوسرے ،تیسرے آدمی کا یہ بیان دراصل آپ کے اپنے دل کی حالت کا بیان ہے ۔ اس بیان میں دل کی آرزوئیں ہیں ، امنگیں ہیں ، حوصلے ہیں ، دل کی گہرائیوں میں جم جانے والی اداسیاں ہیں ، محرومیاں ہیں ، دل کی تباہ حالی ہے ، وصل کی آس ہے ، ہجر کا دکھ ہے ۔
वली-आदमीولی آدمی
saint-man
کل تلک جو تھا تصور انجمن آرائیوں کاوہ مقدر بن گیا ہے اب مری تنہائیوں کا
مست ہوں متقی نہیں ہوں میںکام کا آدمی نہیں ہوں میں
ہمیں آج تک اجنبی جانتے ہیںوہ جن کو ہم اپنا ولی جانتے ہیں
گر شریک بدی نہیں ہوتالہجہ اب ملتجی نہیں ہوتا
گلی سے تیری جو ٹک ہو کے آدمی نکلےتو اس کے سایہ سے جھٹ بن کے اک پری نکلے
مجھ کو لگتا ہے وہ ولی کی طرحاس کی باتیں ہیں رہبری کی طرح
کہا کسی نے آدمی ہیں ہمہمارے دم سے ہے زمیں پہ زندگی کا نور
چار پانچ برس گزر چکے تھے۔ محمد تقی کی مونچھوں کے بھورے بال اب مہین نہیں تھے، ہر روز داڑھی مونڈتا تھا۔ ٹیڑھی مانگ بھی نکالتا تھا اور دفتر میں جب جذبات کے متعلق گفتگو چھڑتی تو وہ قلم دانتوں میں دبا کر غور سے سنتا۔ عورت اور مرد کے...
ہاتھ دیا اس نے مرے ہاتھ میںمیں تو ولی بن گیا اک رات میں
مزے عشق کے کچھ وہی جانتے ہیںکہ جو موت کو زندگی جانتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books