aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शब-ब-ख़ैर"
جاؤ قرار بے دلاں شام بخیر شب بخیرصحن ہوا دھواں دھواں شام بخیر شب بخیر
کہہ کر وہ شب بخیر دعا دے کے سو گیابے چین آرزو کو یہ کیا دے کے سو گیا
ایک گولی تمہیں سکون کا احساس دینے کو تیار ہےشب بخیر میرے جسم
مدت سے کوئی شب نہیں گزری ہے خیر سےمدت سے شب بخیر نہیں کہہ رہا کوئی
شب بخیر اس نے کہا تھا کہ ستارے لرزےہم نہ بھولیں گے جدائی کا وہ ہنگام کبھی
शब-ब-ख़ैरشب بخیر
goodnight, may the night pass well
کھلا ہے اور نہ کھلے گا کسی کا دروازہتو آؤ کوچۂ جاناں کو شب بخیر کہو
آنکھوں میں تب سے گڑ گئے بے خوابیوں کے تیرجب سے فصیل ٹوٹ گئی شب بخیر کی
جھلکتا ہے مزاج شہریاری ہر بن مو سےبظاہر خیرؔ حرف خاکساری لے کے نکلا ہے
خیرؔ شب خوں مار کر چھپ جانے والے ہم نہیںمعرکہ سر کرنے نکلے ہیں تو کیا پھر بھاگتے
آتے نہیں ہیں خیر اجالے میں بعض لوگشب زندہ دار شب کی سیاہی سے خوش ہوئے
جو دن کا پہلا پیغام بھی تھی اور رات کا آخری سلام بھیصبح با خیر سے لے کر شب بخیر تک جو میرا تکیہ کلام تھی
تیرا خیال خواب خواب خلوت جاں کی آب و تابجسم جمیل و نوجواں شام بخیر شب بخیر
داراب: دوسرے رشتہ دار۔۔۔؟ رودابہ: وہ بھی مر گیے۔
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books