aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शलजम"
عام خیال تھا کہ آزادی کی منزل اب صرف دو ہاتھ ہی دور ہے۔ لیکن فرنگی سیاست دانوں نے اس تحریک کا دودھ ابلنے دیا اور جب ہندوستان کے بڑے لیڈروں کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہ ہوا تو یہ تحریک ٹھنڈی لسی میں تبدیل ہوگئی۔آزادی کے دیوانے جیلوں سے باہر...
’’پچھلے برس تم نے شلجم کی شب دیگ بڑے ٹھاٹ سے پکانے کا ارادہ کیا ۔۔۔ شام کو چولہے پر ہنڈیا رکھ کر تم ایسی سوئیں کہ اٹھ کر جب میں باورچی خانے میں گیا تو دیکھا کہ دیگچی میں سارے شلجم کوئلے بنے ہوئے ہیں۔۔۔ان کو نکال کر میں...
خدا وندا۔۔۔ بوبی ممتاز نے بہت زیادہ اکتا کر کھڑکی سے باہر نظر ڈالی۔ اندھیرے میں چنار کے درخت آہستہ آہستہ سرسرا رہے تھے۔ اس گرم اور روشن کمرے کے باہر دور دور تک مکمل سکوت طاری تھا۔ رات کا گہرا اور منجمد سکوت۔ وہ رات بالکل ایسی تھی اندھیری...
وہ کتنے مردوں کی درگت بنا چکی تھی، اس کا مجھے کوئی علم نہیں، لیکن میرٹھ کے ایک ادھیڑ عمر کے شاعر جو دو سال تک اسے عشقیہ خط لکھتے رہے تھے اور جسے دو سال تک یہ شہہ دیتی رہی تھی، انجام کار سب کچھ بھول کر ایک بہت...
بس میں اندر کے کسی سفر سے اتنا تھک چکی تھی کہ رات کو مجھے بھیڑیں گننے کی بھی ضرورت نہ پڑی۔ ایک سپاٹ، بے رنگ، بے خواب سی نیند آئی ایسی نیند جو لمبے رت جگوں کے بعد آتی ہے۔ دو ہی دن بعد وہ لڑکا ہمارے گھر پر...
शलजमشلجم
turnip
एक प्रसिद्ध तरकारी, शलजम्।
’’تم دور دفعان ہو جاؤ یہاں سے۔‘‘ ’’لیکن بیگم صاحب آپ نے صبح جب خود باورچی خانے میں شلجم پکائے تو وہ سب کے سب جل گئے کہ آنچ تیز تھی اس کے بعد آپ نے آرڈر دیا کہ صاحب دیر سے آئیں گے اس لیے تم جلدی جلدی کوئی...
’’نہیں بیٹی، ساجد والا کمرہ سجاؤ، جب کبھی وہ تم لوگوں سے ملنے آئےگا تو اپنے کمرے میں ٹھہرےگا۔‘‘ ’’ان کا کیا پتا اماں بی، اگر بھابی کے ساتھ آئے تو آٹھ دس دن کو آئیں گے، اکیلے آئے تو آپ کے کمرے میں رہیں گے۔‘‘ چھوٹی بجیا رنجیدہ ہو...
امیر سامنے کھڑی تھی، دفعتاً ان کا چہرہ جگمگا اٹھا۔ سالک صاحب نے یہ واقعہ سناتے ہوئے کہا ، زندگی میں اس قسم کی آرزوئیں ناگزیر ہوتی ہیں۔ انسان کو ان راستوں سے گزرنا ہی پڑتا ہے۔ فرمایا جس زمانہ میں اقبال انار کلی میں رہتے تھے، ان دنوں لاہوری...
نظر آتا نہیں وہ روئے رنگیںکہیں بازار میں شلجم نہیں ہے
’’جی ہاں ادھر کچھ دنوں سے امریکہ سے گیہوں بھی کالا ہی آ رہا ہے۔‘‘ روشن چھیڑتے۔ ’’ہاں بس ایک آپ ہی زمانے بھر میں گورے ہیں، ہونہہ پھیکے شلجم!‘‘ صبیحہ چڑجاتی۔...
وہ حرام حلال کے چکر میں نہیں پڑتے تھے۔ کچھوے، بلیاں، گیدڑ، نیولے اور لومڑیاں سب کچھ کھا جاتے تھے۔ مرے ہوئے مویشیوں کا ماس، کتوں، کوؤں اور گدھوں سے چھین کر ہڑپ کر جاتے تھے، ماس کھانا انہیں بےحد مرغوب تھا خواہ وہ مرے ہوئے مویشیوں کا ہو یا...
اگر خوں ہے کم اور بلغم زیادہتو گاجر بھی کھا اور شلجم زیادہ
شوق سے کھائے ہر اک بالکاے سکھی شلجم
آج دیوالی کی رات ہے۔ شام سے چاروں طرف مکانوں پر دیے جل رہے ہیں۔ ہمارے ہاں تھانے پر بھی چراغاں ہے۔ مردانے میں بہت سے لوگ آئے ہیں۔ سنتی ہوں کہ آس پاس کے بڑے بڑے زمیندار بھی اکٹھا ہیں۔ آج بڑے کھیل تماشے ہوں گے۔ مجھے صبح ہی...
زندگی ہے مختلف جذبوں کی ہمواری کا نامآدمی ہے شلجم اور گاجر کی ترکاری کا نام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books