aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "समधन"
سمن سرحدی
born.1922
مترجم
سودھن ہار
مصنف
سمن شمیم
ناشر
سمن زار ادب، سمن پورہ، پٹنہ
ثمین اشرف قاسمی
سادھن مکرجی
سمین اشرف احمد
سمن حسین
میر ثامن علی نیسان
سراپا حسن سمدھن گویا گلشن کی کیاری ہےپری بھی اب تو بازی حسن میں سمدھن سے ماری ہے
کالے میاں کو جودھپور سے بلواکر دلہن گھونگٹ اٹھوانے کی ساری کوششیں ناکام گئیں۔ وہ وہاں گھوڑ سواروں میں بھرتی ہوگئے اور بیوی کو نان نفقہ بھیجتے رہے جو گوری بی کی اماں سمدھن کے منہ پر مارآتیں۔ گوری بی کلی سے پھول بن گئیں۔ ہر اٹھواڑے ہاتھ پیر میں...
یہ میری دوسری بھابی ہے۔ میرے بھائی کی انمول دلھن۔ اس کی قسمت کا چمکتا دمکتا سورج اس کی مشعل راہ۔ میرا بھائی بڑا ہی تقدیر والا ہے۔ اس نے ایک غریب گھر میں جنم لیا، سردیوں کی ادھ مری روشنی میں پڑھ پڑھ کر ایک دن جب روشن ستارے...
سامنے اماں وہیں کھولے پٹاری اپنیمنہ بھرے پان سے سمدھن کی انہیں باتوں پر
اب تو یہ ضرورت رشتہ کے اشتہار میں بھی یہ قید لگا دی جائے گی کہ لڑکا قبول صورت اور پابند صوم صلوٰۃ ہونے کے علاوہ گھر داری کا سلیقہ رکھتا ہو۔ سینا پرونا جانتا ہو۔ آٹھوں گانٹھ کمیت ہو۔ جہیز کی کوئی قید نہیں۔ جتنا زیادہ لا سکے، لے...
یہ کلیکشن مرزا غالب کی ان لازوال غزلوں پر مشتمل ہے، جنہیں جگجیت سنگھ نے اپنی دل نشین اور روح کو چھو لینے والی آواز میں گایا ہے۔ ان منتخب غزلوں میں عشق کی شدت، ہجر کا کرب، اور زندگی کی گہرائیوں سے پھوٹتی ہوئی فکر کی وہ لطیف پرتیں شامل ہیں جو دل و دماغ کو یکساں طور پر متاثر کرتی ہیں۔ یہ انتخاب سننے والوں کو کلاسیکی اردو شاعری کے جمال اور غزل گائیکی کی لطافت سے آشنا کرتا ہے — ایک ایسا امتزاج جو دل کو چھو جائے، اور دیر تک ذہن میں گونجتا رہے۔ آیئے، اس نایاب انتخاب کو پڑھیے، سنیے، غزل اور آواز کی اس خوبصورت ہم آہنگی میں ڈوب جائیے۔
समधनسمدھن
in-laws (Female)
بکھرے خیالات
علامہ اقبال
یاد داتشت / ڈائری
پاکستان میں پہلی فوجی بغاوت
محمد اکبر خان
سمن پوش
مجنوں گورکھپوری
نصابی کتاب
افغانستان زوال سے عروج تک
سانحات دہشت انگیزی
فقیر کرم الٰہی صوفی
اجڑا گھر
وصایا انبیاء اولیاء انسائیکلوپیڈیا
محمد صفدر میر دیاں لکھتاں
شیما مجید
منظوم سوانح
خود نوشت
میرا کی ماں نے رضوانہ سے بتایا ہم ایک دن سمدھن جی کے سامنے کہہ بیٹھے، ’’بھگوان سمجھے اس اہروا سے نہ وہ زندگی میں آتا نہ ہمیں میرا کی شادی کی اتنی جلدی ہوتی۔ تھوڑا رک گئے ہوتے تو رشتوں کی کیا کمی تھی۔ دراصل اس دوسرے ابارشن کے...
شکیلہ نے سوچا کہ شادی رچائیںجمیلہ سہیلی کو سمدھن بنائیں
سمجھو مطلب تو ذرا کیا کیا سمدھن نے مریطعن کی طعن ہے یہ اور اجی بات کی بات
سمدھن بتاؤ کس کا گلا اب دباؤں میںچھ مردوؤں میں تم نے منگائے ہیں ہار پانچ
گھٹنا جھکا تو اپنی ہی جانب جھکا بہنسمدھن بھی بولنے لگیں داماد کی طرف
دشت تنہائی میں دوری کے خس و خاک تلےکھل رہے ہیں ترے پہلو کے سمن اور گلاب
ہر سرو و سمن پر برسے گا ہر دشت و دمن پر برسے گاخود اپنے چمن پر برسے گا غیروں کے چمن پر برسے گا
وہ جان وطن کس حال میں ہےوہ سرو چمن وہ رشک سمن
اس دن کے بعد رانو دا ؤ جی پر آتے جاتے طرح طرح کے فقرے کسنے لگا۔ وہ سب سے زیادہ مذاق ان کی بودی کا اڑایا کرتا تھا اور واقعی داؤ جی کے فاضل سر پر وہ چپٹی سی بودی ذرا اچھی نہ لگتی تھی۔ مگر وہ کہتے تھے،...
چمن میں کس کے یہ برہم ہوئی ہے بزم تماشاکہ برگ برگ سمن شیشہ ریزۂ حلبی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books