aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सर-बुलंद"
سر بلند خان اکمل
مصنف
بیگم نواب سربلند جنگ بہادر
مدیر
1جب رن میں سر بلند علی کا علم ہوا
اسی ادا پہ ستمگر کا سر بلند ہوانظر وہاں پہ اٹھی دل یہاں پہ بند ہوا
وہاں بھی مجھ کو خدا سر بلند رکھتا ہےجہاں سروں کو جھکائے زمانہ ہوتا ہے
یہ سر بلند ہوتے ہی شانے سے کٹ گیامیں محترم ہوا تو زمانے سے کٹ گیا
سر بلند اور آزادیوں ہی مسکرائے جاؤ
شاعری لفظ کو چھوڑکراس کے ارد گرد پھیلے ہوئے امکانات کواستعمال میں لاتی ہے۔ پرندہ اوراس طرح کے دوسرے لفظوں کے حوالے سے کی گئی شاعری کے مطالعے سے اس بات کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے ۔ پرندہ شاعری میں صرف پرندہ ہی نہیں رہتا بلکہ آزادی، بلندی اورپروازکی ایک علامت بن جاتا ہے ۔ پرندےاور کئی سطحوں پرزندگی میں حوصلے کی علامت بن کرسامنےآئے ہیں ۔ پرندوں کا رخصت ہوجانا زندگی کی معصومیت کے خاتمے اور شہری زندگی کے عذاب کا اشارہ بھی ہے ۔ نئی غزل میں یہ موضوع کثرت سے برتا گیا ہے ۔
ایک شاعر دو سطحوں پر زندگی گزارتا ہے . ایک تو وہ جسے اس کی مادی زندگی کا نام دیا جا سکتا ہے اور دوسری تخلیق اور تخیل کی سطح پر ۔ یہ دوسری زندگی اس کی اپنی بھی ہوتی ہے اور ساتھ ہی اس کے ذریعے تخلیق کئے جانے والے کرداروں کی بھی ۔ آبلہ پائی اس کی اسی دوسری زندگی کا مقدر ہے ۔ کلاسیکی شاعری میں عاشق کو خانماں خراب ہونا ہی ہوتا ہے ، وہ بیابانوں کی خاک اڑاتا ہے ، گریباں چاک کرتا ہے . ہجرکی یہ حالتیں ہی اس کے لئے عشق کی معراج ہوتی ہیں ۔ جدید شعری تجربے میں آبلہ پائی دکھ کے ایک وسیع استعارے کے طور پر بھی برتا گیا ہے ۔
सर-बुलंदسر بلند
eminent, glorious, exalted
अभिमानी दंभी
حدیقتہ الاسرار
تاریخ
اور ہمیشہ سر بلند رکھیں گے
کل تلک جو دھرتی پرسر بلند پرچم تھا
سمندروں سے کوئی موج سر بلند اٹھےکہ ساحلوں پہ تڑپتے ہیں جاں بہ لب کب سے
پیڑ ہو یا کہ آدمی غائرؔسر بلند اپنی عاجزی سے ہوا
خاک سیتی سجن اٹھا کے کیاعشق تیرے نے سر بلند مجھے
سرکش و سر بلند بام تراسرنگوں شہپر ہوا میرے
حرف انکار سر بلند رہاضعف اقرار تک نہیں پہنچا
اپنی کوشش سے بہرہ مند ہوئےساری دنیا میں سر بلند ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books