aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सुनहरा"
جتیندر موہن سنہا رہبر
1911 - 1993
شاعر
صغری صدف
ارمان رامپوری
born.1924
مصنف
صغرا ہمایوں مرزا
1884 - 1959
شیام سندر نندا نور
born.1950
سنینا کاچرو
سہا مجددی
1892 - 1947
صغریٰ عالم
born.1938
صغری سبزواری
1911 - 1997
وپن سنیجا شائق
born.1954
سمیرا خالد
born.1979
فاطمہ صغرا بیگم
شیام سندر داس
سمیرا امیر
صغریٰ مہدی
1937 - 2014
ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائےچراغوں کی طرح آنکھیں جلیں جب شام ہو جائے
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںسو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
ہے چہرا تمہارا کہ دن ہے سنہراہے چہرا تمہارا کہ دن ہے سنہرا
کچھ خوشیاں کچھ آنسو دے کر ٹال گیاجیون کا اک اور سنہرا سال گیا
’’ایسی خوبانیاں میں نے کبھی نہیں کھائیں۔‘‘ اس نے کہا، ’’یہ ہمارے آنگن کا پیڑ ہے۔ ہمارے ہاں خوبانی کا ایک ہی پیڑ ہے۔ مگر اتنی بڑی اور سرخ اور میٹھی خوبانیاں ہوتی ہیں اس کی کہ میں کیا کہوں۔ جب خوبانیاں پک جاتی ہیں تو میری ساری سہیلیاں اکٹھی...
یہاں وہ غزلیں دی جا رہی ہیں جسمیں جسے اکثر ریڈیو پر سنا جاتا تھا
ریل گاڑیاں ہمیں یک لخت ہمیں کئی چیزوں کی یاد دلاتی ہیں۔ بچپن میں کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھ کر زمین کے ساتھ پیڑوں اور عمارتوں کو تجسس کے ساتھ پیچھے بھاگتے ہوئے دیکھنا، کسی ایسے خوش گوار شہر میں گھومنا جس کے بارے میں صرف آوروں سے سنا تھا یا اپنے کسی محبوب کو الوداع کہنے کا کرب۔ ان یادوں کو اپنے میں سمیٹے یہ منتخب اشعار پڑھئے اور ہمارے ساتھ ایک جذباتی سفر پر روانہ ہو جائیے۔
’’وقت وقت کی بات ہوتی ہے‘‘ یہ محاورہ آپ سب نے سنا ہوگا ۔ جی ہاں وقت کا سفاک بہاؤ ہی زندگی کو نت نئی صورتوں سے دوچار کرتا ہے۔ کبھی صورت خوشگوار ہوتی ہے اور کبھی تکلیف دہ۔ ہم سب وقت کے پنجے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ تو آئیے وقت کو ذرا کچھ اور گہرائی میں اتر کر دیکھیں اور سمجھیں ۔ شاعری کا یہ انتخاب وقت کی ایک گہری تخلیقی تفہیم کا درجہ رکھتا ہے
सुनहराسنہرا
golden
اکبر کی شاعری کا تنقیدی مطالعہ
شاعری تنقید
سیر کر دنیا کی غافل
سفرنامہ
فلسفۂ عشق
ملفوظات
اردو ناولوں میں عورت کی سماجی حیثیت
ناول تنقید
مطالب الغالب شرح دیوان غالب
مولانا سہا
شرح
بچوں کی صالحہ عابد حسین
شخصیت
گیتا اور قرآن
پنڈت سندر لال
تقابلی مطالعہ
ادبی مضامین
مقالات/مضامین
آب حیات تذکرہ شعراء
صغرا ماہر
اکبر الہ آبادی
سوانح حیات
ابن عربی
سہا تاجی فاروقی
اصحاب رسول
نبی احمد سہا
اسلامیات
رہبر کشمیر
کھلی ہے دل میں کسی کے بدن کی دھوپ شکیبؔہر ایک پھول سنہرا دکھائی دیتا ہے
سرخ کرنے لگی ہر شے جوادؔیاد کا رنگ سنہرا ہی سہی
دور تک دھان کے سنہرے کھیت پھیلے ہوئے تھے، جمّے کا نوجوان لڑکا بُندو کٹے ہوئے دھان کے پولے اٹھا رہا تھا اور ساتھ ہی ساتھ گا بھی رہا تھا، دھان کے پولے دھر دھر کاندھے...
نہایت آہستہ آہستہ بڑے سکون سے، بڑی مشاقی سے وہ بھٹّے کو ہر طرف سے دیکھ دیکھ کر اسے بھونتا تھا، جیسے وہ برسوں سے اس بھٹّے کو جانتا تھا، ایک دوست کی طرح وہ بھٹّے سے باتیں کرتا، اتنی نرمی اور مہربانی اور شفقت سے اس سے پیش آتا...
اس دن سے راحتاں کا معمول ہو گیا تھا کہ وہ شام کو ایک روٹی پر دال ترکاری رکھ کر لاتی اور جب تک مائی کھانے سے فارغ نہ ہوجاتی، وہیں پر بیٹھی مائی کی باتیں سنتی رہتی۔ ایک دن مائی نے کہا تھا، ’’میں تو ہر وقت تیار رہتی...
اس قیامت کی جب اس شخص کو آنکھیں دی ہیںاے خدا خواب بھی دینا تو سنہرا دینا
روپ سنہرا آنکھ کنول ہے کیا لکھوںاس کی اک اک بات غزل ہے کیا لکھوں
دردانہ، ’’چاندنی تو مجھے اس لیے اچھی معلوم ہوتی ہے کہ میں اس میں زیادہ جوش سے اپنے بربط کے ساتھ ہم آہنگ ہو سکتی ہوں اور اپنے ساز و موسیقی سے اس لیے لگاؤ ہے کہ یہ میری پرستش ہے۔ یوں سمجھ لو کہ چاندنی رات سنہرا فرش ہے،...
جو پرکھوں کا سنہرا کل یہی ہےتو واپس لوٹ جانا چاہتا ہوں
(اگر مقدس حق دنیا کی نگاہوں سے اوجھل کر دیا جائے تو رحمت ہو اس دیوانے پر جو انسانی دماغ پر سنہرا خواب طاری کر دے۔۔۔ حکیم گورکی) میں آہوں کا بیوپاری ہوں،...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books