aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सैकड़ों"
تہی زندگی سے نہیں یہ فضائیںیہاں سیکڑوں کارواں اور بھی ہیں
ان میں کاہل بھی ہیں غافل بھی ہیں ہشیار بھی ہیںسیکڑوں ہیں کہ ترے نام سے بے زار بھی ہیں
سیکڑوں نخل ہیں کاہیدہ بھی بالیدہ بھی ہیںسیکڑوں بطن چمن میں ابھی پوشیدہ بھی ہیں
سینکڑوں طوفان لفظوں میں دبے تھے زیر لبایک پتھر تھا خموشی کا کہ جو ہٹتا نہ تھا
مفلسی اور یہ مظاہر ہیں نظر کے سامنےسیکڑوں سلطان جابر ہیں نظر کے سامنے
سیکڑوں شاعروں کا منتخب کلام
सैकड़ोंسیکڑوں
hundreds
عشق آغاز میں ہلکی سی خلش رکھتا ہےبعد میں سیکڑوں آزار سے لگ جاتے ہیں
عشق میں اور کچھ نہیں ملتاسیکڑوں غم نصیب ہوتے ہیں
سیکڑوں در ہیں زمانے میں گدائی کے لئےآپ ہی کا در دولت ہو ضروری تو نہیں
ہر طرف بجنے لگیں سیکڑوں شہنائیاںدو جہاں کی آج خوشیاں ہو گئیں حاصل مجھے
اے دل کچھ اور بات کی رغبت نہ دے مجھےسننی پڑیں گی سیکڑوں اس کو لگا کے ہاتھ
مجھ پہ ہیں سیکڑوں الزام مرے ساتھ نہ چلتو بھی ہو جائے گا بدنام مرے ساتھ نہ چل
نہ پوچھو مجھ سے لذت خانماں برباد رہنے کینشیمن سیکڑوں میں نے بنا کر پھونک ڈالے ہیں
ایسی کپکپاہٹوں سے رندھیر کا سیکڑوں بار واسطہ پڑ چکا تھا۔ وہ ان کو بخوبی جانتا تھا۔ کئی لڑکیوں کے نرم و نازک اور سخت سینوں سے اپنا سینہ ملا کر کئی کئی راتیں گزار چکا تھا۔ وہ ایسی لڑکیوں کے ساتھ بھی رہ چکا تھا جو بالکل اس کے...
لوٹ آیا لیے حسرتیں سینکڑوںایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books