aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हर-सू"
ہم سب ہندوستانی ٹرسٹ، حیدرآباد
ناشر
فضل حق اینڈ سنز، لاہور
مرگھٹ کا سماں ہر سوگونجتی رہتی ہے
چاندنی شعر کی کھلی ہر سوہنس کے کہتی ہے شاعرہ ہے تو
اس نے ہر سو ڈھونڈا ہوگاکوئی بھلا کیا مجھ سا ہوگا
بکھری ہر سو پڑی ہیں زنجیریںجوش رنگینیٔ بہار نہ پوچھ
دھواں اٹھتا نظر آتا ہے ہر سوابھی آباد ہے ویرانہ دل کا
ہجر محبّت کے سفر میں وہ مرحلہ ہے , جہاں درد ایک سمندر سا محسوس ہوتا ہے .. ایک شاعر اس درد کو اور زیادہ محسوس کرتا ہے اور درد جب حد سے گزر جاتا ہے تو وہ کسی تخلیق کو انجام دیتا ہے . یہاں پر دی ہوئی پانچ نظمیں اسی درد کا سایہ ہے
مسافر شاعری اورزندگی دونوں کا ایک دلچسپ کردارہے ۔ زندگی یوں توخود بھی ایک سفر ہے اور ہم سب مسافر ۔ اب مسافر تکلیفوں سےبھرےاس طویل سفرسےکیسے گزرتا ہے، منزل پرپہنچنے کی آرزو اسے کس طرح گرم سفررکھتی ہے اوربعض اوقات سفر کی چاہ میں خود منزل اس کیلئے کتنی غیراہم ہوجاتی ہے یہ ساری کہانی ہمارے اس انتخاب میں پڑھئے ۔
شاعروں نے محبوب کے چہرے اور اس کی صورت کی مبالغہ آمیز تعریفیں کی ہیں اور اس باب میں اپنی تخلیقی قوت کا نئے نئے طریقوں سے اظہار کیا ہے ۔ محبوب کے چہرے کی خوبصورتی کا یہ بیانیہ ہم سب کے کام کا ہے ۔ چہرے کو بنیاد بنا کر اور بھی کئی طرح کے موضوعات اور مضامین پیدا کئے گئے ہیں ۔
हर-सूہَر سُو
ہر طرف، ہر سمت
کہتا ہوں سچ
شوکت واسطی
خود نوشت
ہم سب استاد ہیں
فلمی نغمے
ہم سب چور ہیں
ہم سب اور وہ
دیا نند ورما
مضامین
مختصر سوانح حیات سرسید اعظم
انصارالحق ہارونی
سب رس جدید اردو میں
قاضی انیس الحق
زبان
تمہیں سے ضیا ہے
سبھاش پاٹھک ضیا
شاعری
مجھے تم سے محبت ہے
نقی نور دہلوی
افسانہ
جب سے تمہیں دیکھا ہے
لیکن یہ سچ ہے
اشانت بارہ بنکوی
روئے شمیم سے نزہت عشق کی بہتی ہے
حنیف ترین
مجموعہ
مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا
خلیق انجم
مرتبہ
جب پیار کسی سے ہوتا ہے
پاکستان سے دیار حرم تک
نسیم حجازی
عطاء الحق قاسمی
تحقیق
ذہن ہر سو نگاہ کرتا ہےدل فقط ان کی چاہ کرتا ہے
نظر نظر کا فریب ہر سواٹھے تو صحرا پہ پھیل جائے
جو یہ ہر سو فلک منظر کھڑے ہیںنہ جانے کس کے پیروں پر کھڑے ہیں
تشہیر اپنے درد کی ہر سو کرائیےجی چاہتا ہے منت طفلاں اٹھائیے
راہ وفا پر چلنا مشکلہر سو کانٹے ہر سو پتھر
تلاش کرتی ہے تجھ کو مری نظر ہر سوجمال روح مرے دل کی روشنی ہے تو
تجلی طور کی ہر سو عیاں ہےمگر ذوق کلیمانہ کہاں ہے
ذرے ذرے ہیں عکس کے ہر سوریزہ ریزہ ہیں آئینے ہر سو
ہر سو رام دھڑاکے سےتاک دھنا دھن
ہر سو اس کا چرچا ہونے والا ہےموسم پھر سے اجلا ہونے والا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books