aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हासिद"
عزیز حامد مدنی
1922 - 1991
شاعر
امام محمد غزالی
1058 - 1111
مصنف
عدنان حامد
born.2000
ظریف جبلپوری
1913 - 1964
حامد عظیم آبادی
1884 - 1967
حامد مختار حامد
حامد اقبال صدیقی
born.1958
مرزا حامد بیگ
born.1949
نظر حیدرآبادی
1919 - 1963
کامران حامد
born.1996
محمد حامد سراج
1958 - 2019
سید حامد
1920 - 2014
حامد حسن قادری
1887 - 1964
سجیت سہگل حاصل
born.1970
ابرار حامد
حاسد سے صلا بھی نہیں درکار ہے مجھ کوسرکار حسینیؑ سے سروکار ہے مجھ کو
کچھ لوگ تو خلاف ہوں حاسد کوئی تو ہوکیا لطف سیدھی سادی محبت میں آئے گا
مجھے اپنی گفتگو بہت اچھی معلوم ہوئی تھی۔ میں چاہتا تھا کہ کوئی میری باتیں سنتا چلا جائے۔ چنانچہ میں نے پھر سے کہنا شروع کیا، ’’تو میں عرض کر رہا تھا کہ بعض آدمی بھی محبت کے معاملے میں بانجھ ہوتے ہیں۔ یعنی ان کے دل میں محبت کرنے...
ٹھاکر صاحب کے دو بیٹے تھے۔ بڑے کا نام شری کنٹھ سنگھ تھا۔ اس نے ایک مدت دراز کی جانکاہی کے بعد بی۔ اے کی ڈگری حاصل کی تھی۔ اور اب ایک دفتر میں نوکر تھا۔ چھوٹا لڑکا لال بہاری سنگھ دوہرے بدن کا سجیلا جوان تھا۔ بھرا ہوا چہرہ...
’’کیا کیا جائے؟‘‘ ’’آخری دن جب تمہاری بادشاہت ختم ہونے والی ہو گی۔ میں تمہیں اپنا نمبر دوں گی۔‘‘...
جاں نثاراختر کو ایک شاعر کے طور پر ان کی نمایاں خدمات کے لیے پہچانا جاتا ہے۔ جنہوں نے رومانوی اور انقلابی دونوں موضوعات میں مہارت حاصل کی۔ہم یہاں ان کی کچھ نظموں کا انتخاب پیش کر رہے ہیں۔پڑھیے اور لطف اٹھایئے۔
خاموشی کو موضوع بنانے والے ان شعروں میں آپ خاموشی کا شور سنیں گے اور دیکھیں گے کہ الفاظ کے بے معنی ہوجانے کے بعد خاموشی کس طرح کلام کرتی ہے ۔ ہم نے خاموشی پر بہترین شاعری کا انتخاب کیا ہے اسے پڑھئے اور خاموشی کی زبان سے آگاہی حاصل کیجیے۔
موت ایک ایسا معمہ ہے جو نہ سمجھنے کا ہے اور نہ سمجھانے کا۔ شاعروں اور تخلیق کاروں نے موت اور اس کے ارد گرد پھیلے ہوئے غبار میں سب سے زیادہ ہاتھ پیر مارے ہیں لیکن حاصل ایک بےاننت اداسی اور مایوسی ہے ۔ یہاں ہم موت پر اردو شاعری سے کچھ بہترین اشعار پیش کر رہے ہیں۔
हासिदحاسد
envious, jealous
इष्र्यालु
हसद करनेवाला, डाही, ईष्र्यालु, मत्सरी।।
داستان تاریخ اردو
غیر افسانوی ادب
اردو افسانے کی روایت
فکشن تنقید
اردو سفر نامے کی مختصر تاریخ
سفر نامہ
اردو افسانے کا ارتقاء
محمد حامد
لفظوں کی انجمن میں
سید حامد حسین
مضامین
ترجمے کا فن
ترجمہ
اردو ترجمہ کی روایت
افسانے کا منظر نامہ
افسانہ تنقید
مغرب سے نثری تراجم
غالب کی اردو نثر اور دوسرے مضامین
تنقید
کلیات عزیز حامد مدنی
کلیات
حاصل گھاٹ
بانو قدسیہ
خواتین کی تحریریں
علی گڑھ تحریک
ادبی تحریکیں
تاریخ ناصری
سید حامد علی
تاریخ
کیا ہنستا ہنساتا شہر یاروحاسد کا نصیب ہو گیا ہے
ساتھ احباب کے حاسد بھی ضروری ہیں عدیمؔہم سخن اپنا سناتے جہاں سارے ہوتے
کرو تم نہ حاسد کی باتوں پہ غورجلے جو کوئی اس کو جلنے دو اور
ظالم مرے حاسد کی تو شادی تھی اسی میںیعنی مجھے در تک بھی ترے بار نہ ہوتا
سراپا رہن عشق و نا گزیر الفت ہستیعبادت برق کی کرتا ہوں اور افسوس حاصل کا
دبلا پتلا آدمی وقتاً فوقتاً ہدایت دیتا رہا، ’’دیکھو بھیا یہ ریڈیو ہے۔۔۔ آرام سے اٹھاؤ، ایسا نہ ہو ٹوٹ جائے۔۔۔ یہ اس کے تار بھی ساتھ لیتے جاؤ۔‘‘ ’’تہہ کرلو بھائی۔۔۔ اسے تہہ کرلو۔ اخروٹ کی لکڑی کی تپائی ہے۔۔۔ ہاتھی دانت کی پچی کاری ہے۔بڑی نازک چیز ہے۔۔۔...
پیارے میاں ہمارے خاندان کی طرف سے ۴۷ء کے فسادات میں پہلی بھینٹ تھے۔ میں نے اعداد و شمار جمع کیے ہیں۔ تب سے اب تک ہمارے خاندان کے اکتیس افراد اللہ کو پیارے ہوئے۔ اکیس مقتول ہوئے۔ نو طبعی موت مرے۔ سات کو ہندو نے ہندوستان میں شہید کیا۔...
بے مروت بے وفا نا مہرباں نا آشنامیرے قاتل میرے حاسد میرے دشمن آپ ہیں
روپو، شِبو، کتھّو اور منّا۔۔۔ ہولی نے اساڑھی کے کائستھوں کو چار بچے دیے تھے اور پانچواں چند ہی مہینوں میں جننے والی تھی۔ اس کی آنکھوں کے گرد گہرے سیاہ حلقے پڑنے لگے۔ گالوں کی ہڈیاں ابھر آئیں اور گوشت ان میں پچک گیا۔ وہ ہولی، جسے پہلے پہل...
رات کا وقت،بیتوا ندی کے کرارے پر سکھو چودھری گہنوں کی پوٹلی بغل میں دبائے اس طرح سب کی نظریں بچاتے چلے جاتے تھے۔ گویا یہ پاپ کی گٹھری ہے۔ جب وہ جھکّر ساہ کے مکان کے قریب پہونچے تو ذرا رک گئے۔ آنکھیں خوب اچھی طرح صاف کیں اور...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books