تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ " tars"
انتہائی متعلقہ نتائج "tars"
شعر
کچھ تمہیں ترس خدا بھی ہے خدا کی واسطے
لے چلو مجھ کو مسلمانو اسی کافر کے پاس
عبدالرحمان احسان دہلوی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "tars"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "tars"
غزل
ترس عقبیٰ ہے تو مے خانہ میں رہ اے زاہد
تب بچو واں جو بجا کان میں قلقل پہنچے
عبدالرحمان احسان دہلوی
غزل
بت سنگ دل خدا کا تجھے ترس ہو جو کچھ بھی
تو شکستہ دل کو مت کر کہ یہ شیشہ ہے نہ سنداں
انشا اللہ خاں انشا
نظم
وطن کے واسطے
ترس آتا ہے تمہارے حال پر اے ہندیو
غیر کے محتاج ہو اپنے کفن کے واسطے






