تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".edpe"
انتہائی متعلقہ نتائج ".edpe"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج ".edpe"
نظم
سرخ گلاب اور بدر منیر
کوئی ابر اڑے کسی قلزم سے رس برسے مرے ویرانے پر
کوئی جاگتا ہو کوئی کڑھتا ہو مرے دیر سے واپس آنے پر
ساقی فاروقی
نظم
طلوع اسلام
غبار آلودۂ رنگ و نسب ہیں بال و پر تیرے
تو اے مرغ حرم اڑنے سے پہلے پرفشاں ہو جا
علامہ اقبال
غزل
وہ جو کبوتر اس موکھے میں رہتے تھے کس دیس اڑے
ایک کا نام نوازندہ تھا اور اک کا بازندہ تھا

