تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".epup"
انتہائی متعلقہ نتائج ".epup"
نظم
تصویریں
اور ایسے پیکر جو کسی دوسری چیز کی طرح نہیں ہوتے
لیکن جو خود اپنی الگ انوپ ہستی میں
سجاد ظہیر
نظم
جذبات آفتاب
آہ میں اے دل مظلوم اثر پیدا کر
جس میں سودائے محبت ہو وہ سر پیدا کر
لالہ انوپ چند آفتاب پانی پتی
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج ".epup"
نظم
چاند
روپ انوپ کی ناؤ پہ بیٹھا کرنوں کی پتوار لئے
نیل گگن میں تیر رہا ہے سندر چھیل چھبیلا چاند
علیم اختر مظفر نگری
نظم
پیارا وطن ہمارا
لرزا تھا جس کے بچوں کا نام سن کے عالم
ہوتا تھا جن کے آگے شیروں کا ختم دم خم
لالہ انوپ چند آفتاب پانی پتی
نظم
روح تغزل
میں اپنے قلب میں جب نور عرفاں دیکھ لیتا ہوں
تو ہر ذرہ میں اک خورشید تاباں دیکھ لیتا ہوں
لالہ انوپ چند آفتاب پانی پتی
نظم
جذبات
غم کی چھا جائے گی دنیا میں گھٹا میرے بعد
اور برسیں گے بہت تیر بلا میرے بعد
لالہ انوپ چند آفتاب پانی پتی
نظم
تارے
کیا روپ انوپ مزین ہے جو محفل کو دکھلاتے ہیں
جھمکا کا رنگ شبستاں کا سب خالق کے گن گاتے ہیں
خواجہ دل محمد
نظم
مرقع عبرت
جلوۂ حسن ازل آئے تصور میں اگر
گوشۂ دل میں مچلتے ہوئے ارماں ہوں گے
لالہ انوپ چند آفتاب پانی پتی
نظم
شاعر کے دل کی تمنا
مٹ جائیں ملک سے بغض و حسد اور دل میں وطن کی عزت ہو
دامن میں فضاؤں کے ہر جا اک امن و سکوں کی ثروت ہو
لالہ انوپ چند آفتاب پانی پتی
مزاحیہ
وہ صبح و شام دے گا حاضری دربار داتا پر
وہاں سے لائے گا کھانا اپن دونوں کا روزانہ



