تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".gjma"
انتہائی متعلقہ نتائج ".gjma"
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ ".gjma"
مزید نتائج ".gjma"
غزل
ملکوں ملکوں شہروں شہروں جوگی بن کر گھوما کون
قریہ بہ قریہ صحرا بہ صحرا خاک یہ کس نے پھانکی ہے
ابن انشا
غزل
یہ باتوں باتوں میں مجھ کو بتا گئے تنویرؔ
کل اس کے ہاتھ کا کنگن گھما رہا تھا میں
محسن آفتاب کیلاپوری
نظم
پاس ہوئے
دن رات جو کھیلا کرتے تھے وہ بھائی ہمارے فیل ہوئے
دن رات جو گھوما کرتے تھے وہ بھائی ہمارے فیل ہوئے
حسرتؔ جے پوری
مزاحیہ شاعری
کبھی سارے کبھی گاما کبھی پادھا کبھی نیسا
مسالہ جان کر اس نے سدا ہر گیت کو پیسا