تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".goa"
انتہائی متعلقہ نتائج ".goa"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ ".goa"
مزید نتائج ".goa"
غزل
کاش اب برقعہ منہ سے اٹھا دے ورنہ پھر کیا حاصل ہے
آنکھ مندے پر ان نے گو دیدار کو اپنے عام کیا
میر تقی میر
نظم
میں پل دو پل کا شاعر ہوں
مجھ سے پہلے کتنے شاعر آئے اور آ کر چلے گئے
کچھ آہیں بھر کر لوٹ گئے کچھ نغمے گا کر چلے گئے
ساحر لدھیانوی
نظم
آوارہ
پھر وہ ٹوٹا اک ستارہ پھر وہ چھوٹی پھلجڑی
جانے کس کی گود میں آئی یہ موتی کی لڑی