تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".npur"
انتہائی متعلقہ نتائج ".npur"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
nuur
नूर نور
سورج، چاند یا کسی منبع سے پیدا ہونے والی روشنی جو زمین اور اس میں موجود اشیاء پر پڑتی ہے اور ہمیں اشیاء نظر آتی ہیں ، اُجالا
عربی
nuur kaa
नूर का نُور کا
(کنا یۃ ً) چمکدار ، حسین ، نورانی ، نور والا
nuur kii
नूर की نُور کی
۔(کنایۃً) چمکدار۔ حسین۔ جیسے نور کی وردی۲۔ اعلیٰ درجہ کا ۔پاکیزہ۔؎
مزید نتائج ".npur"
نظم
صبح آزادی (اگست 47)
بہت قریں تھا حسینان نور کا دامن
سبک سبک تھی تمنا دبی دبی تھی تھکن
فیض احمد فیض
غزل
تم حسن کی خود اک دنیا ہو شاید یہ تمہیں معلوم نہیں
محفل میں تمہارے آنے سے ہر چیز پہ نور آ جاتا ہے
ساحر لدھیانوی
نظم
مرے ہمدم مرے دوست!
گر مرا حرف تسلی وہ دوا ہو جس سے
جی اٹھے پھر ترا اجڑا ہوا بے نور دماغ












