ریختہ لغت
bhau
भौبَھو
سنسکرت
دنیا ، کائنات ، بستی ، زندگی ، وجود ، دنیاوی ساز و سامان (مرکبات میں مستعمل) .
bhii
भीبھی
سنسکرت
اسما و کنایات کی تعمیم و تا کید کے لیے، کوئی اتنا وغیرہ
bhuu
भूبُھو
سنسکرت
جگہ، زمین، ارض، کرۂ زمین، آراضی، موقع، سطحی شکل کا قاعدہ (بالعموم مرکبات میں مستعمل)
phir
फिरپِھر
مزید برآن ، اس کے علاوہ .