تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".pio"
انتہائی متعلقہ نتائج ".pio"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج ".pio"
نظم
فرض کرو
فرض کرو یہ روگ ہو جھوٹا جھوٹی پیت ہماری ہو
فرض کرو اس پیت کے روگ میں سانس بھی ہم پر بھاری ہو
ابن انشا
غزل
یکایک از دل دو چشم جادو بصد فریبم بہ برد تسکیں
کسے پڑی ہے جو جا سناوے پیارے پی کو ہماری بتیاں
امیر خسرو
نظم
درخت زرد
طلب تھی خون کی قے کی اسے اور بے نہایت تھی
سو فوراً بنت اشعت کا پلایا پی گیا ہوگا
جون ایلیا
شعر
سرخ رو ہوتا ہے انساں ٹھوکریں کھانے کے بعد
رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ پس جانے کے بعد





