aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".prj"
اوکٹاویو پاز
1914 - 1998
شاعر
پروفیسر عبد العلی
مدیر
پی۔ راج مونگا
مصنف
رفیق مشین پریس، حیدرآباد
ناشر
شمیم احمد
میں اس کو پوج تو سکتا ہوں چھو نہیں سکتاجو فاصلوں کی طرح میرے ساتھ رہتا ہے
اس طرح پوج رہی ہے دنیاکوئی مجھ سے بھی بڑا ہو جیسے
فرض برسوں کی عبادت کا ادا ہو جیسےبت کو یوں پوج رہے ہیں کہ خدا ہو جیسے
شعورؔ آپ کا پیار آپ کو مبارک ہویہ پیار کا نہیں پی آر کا زمانہ ہے
ممتاز ترین قبل از جدید شاعروں میں نمایاں
ممتاز قبل از جدید شاعر،جگر مرادآبادی کے معاصر
ممتاز ترین قبل ازجدید شاعروں میں نمایاں، بے پناہ مقبولیت کے لئے معروف
अर्ज़ اَرْز
قیمت، قدر و قیمت (انگریزی) ویلیو (عموماً ترکیبات میں مستعمل جیسے: ارزبابی، ارز بازار وغیرہ)
فارسی
अर्ज़ اَرْض
زمین، دھرتی
عربی
'अर्ज़ عَرْض
چوڑائی، چوڑان، پاٹ، پہانی
pro pro
حِمایَتی
پیج ندی کا مچھیرا
صادقہ نواب سحر
افسانہ
نیند کی مسافتیں
عذرا عباس
شاعری
ہم جزیروں میں رہتے ہیں
نظم
بچوں کی چھوٹی موٹی بیماریاں اور ان کا علاج
طب
اسلامی ادبیات پر ایران کا اثر
عبدالستار فاروقی
تقابلی مطالعہ
تلخيص خوارق عظمت اللهى
سید شاہ محمد امین الدین قادری
ینبوع المعجزات
مرزا قاسم علی
سچّی پوجا
رابندرناتھ ٹیگور
نسیم البلاغت
جلال الدین احمد جعفری
معمہ خاتون
شوکت تھانوی
بچے کی بری عادتیں اور ان کی روک تھام
مطالب القرآن ایک نظر میں پارہ بہ پارہ
یعقوب سروش
حفیظ القواعد
حسین خان
نشاۃ ثانیہ سے پہلے کی قدروں، ماقبل نو آباد یاتی (Pre. Colonial) افکار کا ایک سلسلہ غالب ہی کی وساطت سے ہمیں اپنے عہد کی دنیا تک پھیلا ہوا دکھائی دیتا ہے۔ اسی لیے غالب کی دنیا ہمیں اپنے تمام بڑے شاعروں کی دنیا سے زیادہ مانوس، حقیقی اور اپنے...
لہٰذا ادب اور آرٹ میں انسان دوستی کا تصور بھی چودھویں پندرہویں صدی کی اطالوی نشاۃ ثانیہ کے سایے میں ایک نئے فکری دستور العمل کے طور پر ظہور پذیر ہوا اور اس کے عالم گیر اثرات سے ادب اورآرٹ کی کوئی بھی روایت لا تعلق نہ رہ سکی۔...
ادیب سیاست سے رشتہ رکھتا ہے مگر اس کے لیے کسی آئیڈیالوجی کے پیچھے دوڑنا یا اسے کسی حکیم کے نسخے کی طرح استعمال کرنا ضروری نہیں۔ آکٹے ویو پاز OCTAVIEW PAZ نے بھی یہ تسلیم کیا ہے کہ آئیڈیا لوجی شاعر یا ادیب کے لیے خلیج کا کام کرتی...
عجب پی آر ہے اکثر سمندر پار رہتا ہےغزل چاہے ادھوری ہو ٹکٹ تیار رہتا ہے
یہ میرے سنگ ہونے سے پہلے کی بات ہےپتھر کو پوج پوج کے بھگوان کر دیا
اور نفاستیں ہر شخص کو نصیب رہیں اور وہ دن بہت زیادہ دور نہیں جبکہ ہماری یہ کوشش اور ہمارا یہ مطالبہ حسب مراد پورا ہو۔ اسی وقت مارکس وغیرہ کے کہنے کے مطابق زمانہ قبل تاریخ (Pre-History) ختم ہوگا اور تاریخ (History) صیح معنوں میں شروع ہوگی۔...
ہم سب جانتے ہیں کہ اٹھارہویں صدی کی آخری دہائیوں میں اس ادبی استبداد و احتساب کے خلاف پیش رومانیوں (Pre Romantics) نے کیسی کیسی مجاہدانہ کوششیں کیں۔ گرے (Gray) نے Odes یعنی خطابیہ نظمیں لکھیں۔ بلیک (Black) نے اپنی معصوم اور مجذوبانہ نظموں کے پردے میں ہم کو ایک...
’’اول تو یہ کہ ناول تحریری بیانیہ ہے اور داستان زبانی بیانیہ ہے۔ دوسری بات یہ کہ داستان اپنے مزاج کے اعتبار سے قبل از جدید (Pre Modern) صنف سخن ہے۔ اس کے پس پشت جو تصور کائنات کارفرما ہے، وہ ناول کے پس پشت کام کرنے والے تصور کائنات...
اطالوی ناقد ماریوپراز (Mario Praz) نے یوروپی شاعری (اٹھارہویں صدی) کواسی اصطلاح سے جانچنے کی کوشش کی تھی۔ اٹھارہویں صدی کا یورپ بھی ہنگاموں اور انقلابوں کا مرکز تھا۔ انقلاب فرانس نے یورپ کو پہلی بار انسانیت کو مساوات، اخوت اور آزادی کا پیغام دیا تھا۔...
انیسویں صدی کے اواخر میں انگریزی مصوروں اور شاعروں کی وہ جماعت ہے جو’’پیش رفائیلی اخوت‘‘(Pre-Rahpaelite Brother hood) کے نام سے مشہور ہے۔ ان لوگوں کادعوی یہ ہے کہ صورت معنی ہے معنی صورت، حقیقت مجاز ہے، مجاز حقیقت۔ دوئی کا احساس ہماری فکر و نظر کا قصور ہے۔...
تھوڑی چالاکیاں جو آ جاتیںہم فرشتوں سے پج رہے ہوتے
گھونگھٹ الٹو کہ تمہیں پوج کے کافر ہو جائےدل بد بخت جو ایمان سے بھی شاد نہیں
اوکتاویوپاز (Octavio Paz) کے حوالے اور تذکرے شیام لال کی تحریروں میں بھی عام ہیں۔ ان کی تحریروں میں تو خیر بیسویں صدی کی سماجی فکر، سائنسی فکر، تخلیقی فکر، ادب، سیاست اور سماج پر اثر انداز ہونے والے ایسے ان گنت حوالے ملتے ہیں جنہیں عام شاعر یا ادیب...
آپ نے چھپ چھپ کر اس دل میں اپنی اک تصویر گڑھیپوج کے اس کو ہم ہوئے کافر کفر کا فتویٰ آپ ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books