تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".zmam"
انتہائی متعلقہ نتائج ".zmam"
مزید نتائج ".zmam"
نظم
نئی تہذیب
ہماری اصطلاحوں سے زباں نا آشنا ہوگی
لغات مغربی بازار کی بھاشا سے ضم ہوں گے
اکبر الہ آبادی
نظم
آواز آدم
یہ زعم قوت فولاد و آہن دیکھ لو تم بھی
بہ فیض جذبہ ایمان محکم ہم بھی دیکھیں گے
ساحر لدھیانوی
نظم
بن باس
مجھ کو یہ فخر کہ میں حق و صداقت کا امیں
مجھ کو یہ زعم خود آگاہ ہوں خوددار ہوں میں