aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Daawat-e-Ishq"
ٹھیک ہے تجھ کو ملا ہے مجھ کو بھٹکانے کا کامیہ مگر کیا تو تو ہر دم دعوت لغزش میں ہے
دعوت عشق دے رہی ہے فضاآج ہو جا کسی حسیں پہ فدا
اے مقلد بو الہوس ہم سے نہ کر دعوائے عشقداغ لالہ کی طرح رکھتے ہیں مادر زاد ہم
اے اشکؔ زندگی میں نہ پوچھی کسی نے باتاب خاک چومتے ہیں ہمارے مزار کی
بادۂ شوق دل سے پی اے اشکؔشیشہ و جام کچھ ضرور نہیں
'ऐश-ए-दवामعَیشِ دَوام
everlasting comforts, eternal pleasure
बादा-ए-'इश्क़-ए-दवामبادَۂ عِشْق دَوام
eternal wine of love
لوگ روتے بھی ہیں تربت میں لٹا کر اے اشکؔاور سینے پہ بھی اک سنگ گراں رکھتے ہیں
میں سوچتا ہوں بھلا میرے جسد خاکی سےاے اشکؔ کیا مرے تار نفس کا رشتہ تھا
اشکؔ اپنے سینۂ پر خوں میں سیل اشک بھیروک رکھتا ہوں جگر کے خون کی تحلیل تک
دعوت عشق کی بے جا نہ کرو ناقدرییہ عمل عشق کو بیزار بھی کر سکتا ہے
خبر ہوئی کسی مدہوش عیش کو نہ ذراہماری بزم تمنا تمام رات لٹی
کاغذ ابری پہ لکھ حال دل پر سوز عشقگرد اس کے برق کی تحریر کھینچا چاہئے
دو بول دل کے ہیں جو ہر اک دل کو چھو سکیںاے اشکؔ ورنہ شعر ہیں کیا شاعری ہے کیا
تجھ خط کی یاد میں دل حیران عشق کادر نجف کی طرح سے مودار تھا سو ہے
پونچھے کون اب اشکؔ کے آنسودور ہے دامن عصمت خانم
اشکؔ آنکھوں میں ہیں گر اہل محبت کی تو کیاچوٹ لگتی ہے جہاں ٹیس وہیں ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books