تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "Impact DDS PNP"
انتہائی متعلقہ نتائج "impact DDs pnp"
غزل
جانے کتنے راز کھلیں جس دن چہروں کی راکھ دھلے
لیکن سادھو سنتوں کو دکھ دے کر پاپ کمائے کون
عزیز بانو داراب وفا
شعر
جانے کتنے راز کھلیں جس دن چہروں کی راکھ دھلے
لیکن سادھو سنتوں کو دکھ دے کر پاپ کمائے کون
عزیز بانو داراب وفا
مزید نتائج "impact DDs pnp"
مزاحیہ
بھونروں کو گلستاں میں کلیوں نے ہیں دی ڈیٹیں
کیا میری طرف یہ دل اٹریکٹ نہیں ہوگا
راجہ مہدی علی خاں
سلام
دے گئے درس یہ امت کو حسینی تیور
سر کو کٹواؤ مگر نشۂ پندار کے ساتھ
پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی
شعر
بھونروں کو گلستاں میں کلیوں نے ہیں دی ڈیٹیں
کیا میری طرف یہ دل اٹریکٹ نہیں ہوگا