aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHushbu.o.n"
خوشبو سکسینہ
born.1988
شاعر
خوشبو پروین
born.1993
خوشبو کلشریشٹھا
مصنف
خوشبو کا سفر پبلیکیشنز
ناشر
ماہنامہ خوشبو کا سفر، حیدرآباد
خوشبو خانم
فن کار
دھڑکتے موسموں کا دلمہکتی خوشبوؤں کا دل
وہ چاندنی کا بدن خوشبوؤں کا سایا ہےبہت عزیز ہمیں ہے مگر پرایا ہے
میں خوشبوؤں میں تمہیں ملوں گامجھے گلابوں کی پتیوں میں تلاش کرنا
رنگ سے خوشبوؤں کا ناتا ٹوٹتا جاتا ہےپھول سے لوگ خزاؤں جیسی باتیں کرتے ہیں
سمندر موتیوں مونگوں سے کانیں لعل و گوہر سےہوائیں مست کن خوشبوؤں سے معمور کر دی ہیں
خوشبوؤں کے سائے
بی کے ورما شیدی
نظم
خوشبؤوں کا سفر
قاسم صبا
مجموعہ
خوشبوؤں کی وادی سے
حنانہ برجیس
شاعری
آگ کی خوشبو
مدھوریما سنگھ
غزل
جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی
کلیم عاجز
رنگ، خوشبو ،روشنی
قتیل شفائی
خوشبو کا سفر
طارق مرزا
خوشبو کا خواب
اے۔ حمید
رومانی
خوشبو کی رشتہ داری
انور جلال پوری
خوشبوے خاک
انیس اشفاق
رپورتاژ
خوشبو
پروین شاکر
خوشبو کی آواز
مخمس
خوشبو رنگ صدا کے سنگ
پریم بھنڈاری
خوشبودار عورتیں
رحمان مذنب
افسانہ
ٹھہرے ٹھہرے پانی میں گیت سرسراتے ہیںبھیگے بھیگے جھونکوں میں خوشبوؤں کا ڈیرا ہے
رات اترا تھا شاخ پر اک گلچار سو خوشبوؤں کے پہرے تھے
رفاقتوں کے وہ نشاں نہ جانے کھو گئے کہاںوہ خوشبوؤں کی رہ گزر وہ رتجگوں کی پالکی
میں خوشبوؤں کے ذکر پہ خاموش ہی رہاحالانکہ ایک پھول مرے حافظے میں تھا
وہ روشنی کی طلب میں گم ہے میں خوشبوؤں کی تلاش میں ہوںمیں دائروں سے نکل رہا ہوں وہ دائروں میں سما رہا ہے
خوشبوؤں، نغموں، ننھی منی باتوں کاانداز لیے آنگن میں چلی
خوشبوئیں خوشبوؤں سے ملتی ہیںکس لیے پھول ہاتھ ملتا ہے
گزرنے والی ہوا کو بتا دیا گیا ہےکہ خوشبوؤں کا جزیرہ جلا دیا گیا ہے
یاسمین و نسترن میرا پتہخوشبوؤں کے جسم پر لکھا ہوں میں
خون میں شامل اچھوتی خوشبوؤں کے ساتھ ساتھکیوں کہوں مجھ میں جو بہتا ہے وہ دریا جھوٹ ہے
پھیلتی خوشبوؤں کو کیا معلومہے انہیں مہلت سفر کتنی
یہ میرا سارا سفر اس کی خوشبوؤں میں کٹامجھے تو راہ دکھاتی تھیں چاہتیں اس کی
سرحدیں روک نہ پائیں گی کبھی رشتوں کوخوشبوؤں پر نہ کبھی کوئی بھی پہرا نکلا
وہ میرے مولا کی خوشبوؤں میں رچا بسا تھاوہ ان کے دامان عاطفت میں پلا بڑھا تھا
اب خوشبوؤں کے نام پتے ڈھونڈتے پھرومحفل میں لڑکیوں کے دوپٹے بدل گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books