تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ThanDaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "ThanDaa"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "ThanDaa"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
thanDaa
थंडा تَھنْڈا
رک : ٹھنڈا.
chaa.ndaa
चाँदा چاندا
حدوں کی وہ نشانی جس سے گاؤں کی حدود مقرر ہوں، پیمائش کا وہ خاص مقام جس کے فاصلے کے ذریعے سے حدود بندی ہوتی ہے
ہندی
chaa.nDaa
चाँडा چانڈا
(کھنساری) گڑ کو کڑھاؤ میں الٹ پلٹ کرنے اور کناروں پر سے کھرچنے کا کفچہ جس میں ایک لمبا دستہ اور سرے پر گول من٘ھ کا چان٘د ہوتا ہے ، چنڈوا ، کھپچہ ، کفچہ.
مزید نتائج "ThanDaa"
غزل
کل یہ تاب و تواں نہ رہے گی ٹھنڈا ہو جائے گا لہو
نام خدا ہو جوان ابھی کچھ کر گزرو تو بہتر ہے
ناصر کاظمی
شعر
جو آگ لگائی تھی تم نے اس کو تو بجھایا اشکوں نے
جو اشکوں نے بھڑکائی ہے اس آگ کو ٹھنڈا کون کرے









