تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ThanDe"
انتہائی متعلقہ نتائج "ThanDe"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "ThanDe"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
ThanDe
ठंडे ٹھنڈے
سنسکرت
ٹھنڈا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، سرد، خنک، جس میں گرمی یا حرارت نہ ہو، گرمی دور کرنے والا، فرحت دینے والا، سکون بخش
chaa.nDaa
चाँडा چانڈا
(کھنساری) گڑ کو کڑھاؤ میں الٹ پلٹ کرنے اور کناروں پر سے کھرچنے کا کفچہ جس میں ایک لمبا دستہ اور سرے پر گول من٘ھ کا چان٘د ہوتا ہے ، چنڈوا ، کھپچہ ، کفچہ.
chaa.ndaa
चाँदा چاندا
ہندی
حدوں کی وہ نشانی جس سے گاؤں کی حدود مقرر ہوں، پیمائش کا وہ خاص مقام جس کے فاصلے کے ذریعے سے حدود بندی ہوتی ہے
مزید نتائج "ThanDe"
غزل
سکوں تھوڑا سا پایا دھوپ کے ٹھنڈے مکانوں میں
بہت جلنے لگا تھا جسم برفیلی چٹانوں میں
کفیل آزر امروہوی
نظم
جھلسی سی اک بستی میں
چاروں جانب ٹھنڈے چولھے، اجڑے اجڑے آنگن ہیں
ورنہ ہر گھر میں تھے کمرے، ہر کمرے میں ساماں تھا
ابن انشا
غزل
عرفان صدیقی
نظم
لاؤ ہاتھ اپنا لاؤ ذرا
تھوڑی دیر اور اس ہاتھ کو میرے ٹھنڈے بدن پر یہیں چھوڑ دو
میرے بے کل نفس کو قرار آ گیا





