تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aa.egii"
انتہائی متعلقہ نتائج "aa.egii"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "aa.egii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "aa.egii"
غزل
فنا نظامی کانپوری
غزل
بڑے شوق سے مرا گھر جلا کوئی آنچ تجھ پہ نہ آئے گی
یہ زباں کسی نے خرید لی یہ قلم کسی کا غلام ہے
بشیر بدر
غزل
جب سورج بھی کھو جائے گا اور چاند کہیں سو جائے گا
تم بھی گھر دیر سے آؤ گے جب عشق تمہیں ہو جائے گا
سعید راہی
نظم
ڈھاکہ سے واپسی پر
کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہار
خون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد
فیض احمد فیض
غزل
خموش لب ہیں جھکی ہیں پلکیں دلوں میں الفت نئی نئی ہے
ابھی تکلف ہے گفتگو میں ابھی محبت نئی نئی ہے









