aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aab-ruud"
حضرت رعد جونپوری
مصنف
بزم روح ادب، ٹانڈہ
ناشر
انجمن روح ادب، الہ آباد
ابو سحبان روح القدس
نور الوارث
سید روح الامین
روح الحسن شہرت الہ آبادی
روح عصر، کراچی
روح ادب پبلی کیشنز، کلکتہ
اے آب رود گنگا اف ری تری صفائییہ تیرا حسن دلکش یہ طرز و دلربائی
آب رود زیست کے کچھ گھونٹ زہریلے بھی ہوںمیں نے کب چاہا تھا ہر قطرہ مجھے اکسیر ہو
اس آب رود کے قرباں کہ جس میں دھل دھل کرکنول کھلاتی ہے تخئیل کی زبان غزل
جس آب رود کی اوقات چند قطرے ہوتو اس کو پھاندنا کیا اس میں پانو دھرنا کیا
اے آب رود گنگا وہ دن ہے یاد تجھ کواترا ترے کنارے جب کارواں ہمارا
مایوسی زندگی میں ایک منفی قدر کے طور پر دیکھی جاتی ہے لیکن زندگی کی سفاکیاں مایوسی کے احساس سے نکلنے ہی نہیں دیتیں ۔ اس سب کے باوجود زندگی مسلسل مایوسی سے پیکار کئے جانے کا نام ہی ہے ۔ ہم مایوس ہوتے ہیں لیکن پھر ایک نئے حوصلے کے ساتھ ایک نئے سفر پر گامزن ہوجاتے ہیں ۔ مایوسی کی مختلف صورتوں اور جہتوں کو موضوع بنانے والا ہمارا یہ انتخاب زندگی کو خوشگوار بنانے کی ایک صورت ہے ۔
سفر شاعری میں ایک عام سفربھی ہے اورحرکت کا استعارہ بھی ۔ منزل کو پالینے کیلئے سفرہی بنیادی شرط ہے ۔ شاعروں نے سفرکی مشکلوں اوران کے نتیجےمیں حاصل ہونے والی خوشیوں کا الگ الگ ڈھنگ سے اظہارکیا ہے ۔ یہ شاعری زندگی کےمشکل لمحوں میں حوصلے کا ذریعہ بھی ہے۔
رفتگاں کی یاد سے کسے چھٹکارا مل سکتا ہے ۔ گزرے ہوئے لوگوں کی یادیں برابر پلٹتی رہتی ہیں اور انسان بے چینی کے شدید لمحات سے گزرتا ہے ۔ تخلیقی ذہن کی حساسیت نے اس موضوع کو اور بھی زیادہ دلچسپ بنا دیا ہے اور ایسے ایسے باریک احساسات لفظوں میں قید ہوگئے ہیں جن سے ہم سب گزرتے تو ہیں لیکن ان پر رک کر سوچ نہیں سکتے ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور اپنے اپنے رفتگاں کی نئے سرے سے بازیافت کیجئے ۔
साया-ए-रू سایۂ رو
shadow of face
ऊद اُود
رک اود بلاو
سنسکرت
आप-ख़ुद آپ خود
yourself, myself
'ऊद عُود
ایک خوشبودار لکڑی جسے بطور بخور جلایا جاتا ہے, اس کی کئی قسمیں ہوتی ہیں، سفید، سیاہ، زرد اور زمردی، عمدہ قسم کا عود پانی میں ڈوب جاتا ہے اسی لیے اسے عود غرقی بھی کہتے ہیں
عربی
پیام روح
غذائے روح
غذای روح
نامعلوم مصنف
نغماتِ روح
حباب آفریدی
شاعری
لالہ رخ
ناول
راہ رو اور کارواں
عبدالحفیظ قتیل
راحت روح
سوغات روح
ریحانی لکھنوی
نغمۂ روح
پریم چند
نشاط روح
مرزا احسان احمد
مجموعہ
انقلاب روس
محمد مسعود جوہر
رضوان شاہ و روح افزا
فایز
اظہار روح
اشوک ساہنی ساحل
عزیز قاتل
سیاحت روس
جواہر لعل نہرو
سیاسی
جسم داغا جا سکتا ہے مگر روح نہیں داغی جا سکتی۔...
مجیب نے اچانک مجھ سے سوال کیا، ’’کیا تم اس آدمی کو جانتے ہو؟‘‘...
اس درجہ ناراض ہےکوئی اور رد عمل
آہ روحبوجھل بوجھل
وہ ایک روپ تھا میرا جو تم نے دیکھا تھامیں تہ بہ تہ تھا بجز تہہ کے درمیاں کیا تھا
شيرازہ ہوا ملت مرحوم کا ابتراب تو ہي بتا، تيرا مسلمان کدھر جائے!
اے روح زندگیاے اولین روشنی کی ابدی لو
اے روح اودھ تیری محبت کے نثارمیں اور مرا فن تیری عظمت کے نثار
ایک رو پہلی سی چوٹی پرجگ مگ جگ مگ جاگ رہا ہے آس محل
حیائے روح گل اعزاز بھی ہےشعور زندگی کا راز بھی ہے
پھر اس روپ میں آنا تمپھر سے راس رچانا تم
رنگ اور روپ کے پردیپ میں کھونے دے مجھےخود کو چاہت کی چڑھی رو میں ڈبونے دے مجھے
رنگ اور روپ میں سونے سے کھری ہوتی ہےدل کی وہ رگ جو محبت سے بھری ہوتی ہے
رنگ اور روپ سے جو بالا ہےکس قیامت کے نقش والا ہے
زندگی خود کو نہ اس روپ میں پہچان سکیآدمی لپٹا ہے خوابوں کے کفن میں ایسا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books