تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aah-o-zaarii"
انتہائی متعلقہ نتائج "aah-o-zaarii"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "aah-o-zaarii"
مزید نتائج "aah-o-zaarii"
غزل
نہ وہ نالوں کی شورش ہے نہ غل ہے آہ و زاری کا
وہ اب پہلا سا ہنگامہ نہیں ہے بے قراری کا
میر مہدی مجروح
شعر
ہر وقت کی آہ و زاری سے دم بھر تو ذرا ملتی فرصت
رونا ہی مقدر تھا میرا تو کس لیے میں شبنم نہ ہوا