تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aahe.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "aahe.n"
نظم
میں پل دو پل کا شاعر ہوں
مجھ سے پہلے کتنے شاعر آئے اور آ کر چلے گئے
کچھ آہیں بھر کر لوٹ گئے کچھ نغمے گا کر چلے گئے
ساحر لدھیانوی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "aahe.n"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "aahe.n"
نظم
مجبوریاں
میں آہیں بھر نہیں سکتا کہ نغمے گا نہیں سکتا
سکوں لیکن مرے دل کو میسر آ نہیں سکتا
اسرار الحق مجاز
غزل
محبس میں کچھ حبس ہے اور زنجیر کا آہن چبھتا ہے
پھر سوچو ہاں پھر سوچو ہاں پھر سوچو خاموش رہو