aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aalam-e-naa-paa.edaar"
مرکز علم و دانش، نئی دہلی
ناشر
آل انڈیا تنظیم علماء حق، نئی دہلی
مرکز تحقیق و اشاعت علوم قرآن، نئی دہلی
ادارہ باب العلوم مزمل منزل، نئی دہلی
تو پائیدار عالم ناپائیدار میںباقی فنا نصیب ہیں اس خاک زار میں
سانسوں پہ اختیار نہ دنیا کا اعتبارفطرت یہی ہے عالم ناپائیدار کی
یہ اختیار میں ہے نہ وہ اختیار میںکیا بے بسی ہے عالم ناپائیدار میں
بے بقا ہے عالم ناپائیدارکچھ نہیں دنیائے فانی کچھ نہیں
لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میںکس کی بنی ہے عالم ناپائیدار میں
علم مثلث
ڈی۔ این۔ پٹواری
ریاضی
ذخیرۂ نعت
الہ بخش خاں
نعت
گل نا آشنا
نور پرکار
خدا، نہ خدا سے جدا
اولاد رسول قدسی
اعلان حق
سید قیصرعباس زیدی
این نسخہ قبول علم دارد
نورالحسن
حکایات
حیدرآباد دکن نے علم تجوید کی کیا خدمت انجام دی
مرزا بسم اللہ بیگ
اصول علم سیاست
آر۔ این۔ گلکرسٹ
ترجمہ
شمارہ نمبر-002
مختارالدین احمد
مجلۂ علوم اسلامیہ، علیگڑھ
علم الاقتصاد
علامہ اقبال
تاریخ نعت گوئی میں امام احمد رضا کا مقام
سید وجاہت رسول قادری
شمارہ نمبر-000
عبدالقیوم صباؓؓ
Apr 2012تاجدار دوعالم، ممبئی
حسین کا پیغام عالم انسانیت کے نام
سید ابن حسین نقوی
اسلامیات
نامۂ نظیر: نظیر صدیقی کے خطوط امام اعظم کے نام
امام اعظم
خطوط
تالیفات صبیح رحمانی نقد نعت کی نئی تشکیل
ڈاکٹر طاہرہ انعام
نعت تنقید
لاتا ہے کون شور نفس کو شمار میںسب جی رہے ہیں عالم ناپائیدار میں
اک داغ ہی سہی ٹھہر اے مرگ ناگہاںلے جائیں کچھ تو عالم ناپائیدار سے
ہنگامہ گرم ہستئ نا پائیدار کاچشمک ہے برق کی کہ تبسم شرار کا
سوائے ذات خدا سب کے واسطے ہے فناثبات ہستئ نا پائیدار دیکھ چکے
خمار ہستیٔ ناپائیدار دیکھ چکاچلا ہوں جوش میں پھر ساغر و سبو کے لیے
ہر ایک رنگ میں یہ مرکز ہم و غم ہےمآل ہستئ نا پائیدار کیا دیکھیں
پٹک کے جام زمانے کی بے ثباتی پرنشان ہستیٔ ناپائیدار چھوڑ گیا
نشان ہستیٔ ناپائیدار باقی ہےکسی کا نام کسی کا مزار باقی ہے
کب تمام عمر ساتھ رہتی ہےزعم ناپائیدار کی خوشبو
حباب موجوں پہ ابھرا تو آہ بھر کے کہارہین ہستیٔ ناپائیدار ہم بھی ہیں
عیش ناپائیدار پر نازاںآدمی کتنا بھولا بھالا ہے
کٹ جائے پتا کب ورق روزگار کاکیا اعتبار ہستئ نا پائیدار کا
ہائے وہ مزدور جس کے پائے ہمت پر نثارسنگ دل سرمایہ داری کا سر نا پائیدار
آیا ہے تو جہاں میں مثال شرار دیکھدم دے نہ جائے ہستیٔ نا پائیدار دیکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books