aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aar-paar"
ہند و پاک مشاعرہ کمیٹی، رامپور
ناشر
پیر مصطفیٰ الحسنی
مصنف
دارالنفائس کریم پارک، لاہور
ایکتا پرکاشن سہارنپور یوپی
الہدیٰ ایجوکیشنل، حاجی پور ویشالی
المجمع الاسلامی، مبارک پور، اعظم گڑھ
نمبودری پاد
پیر سید محمد فاروق القادری
مترجم
پس آئینہ پبلیشرز
میر وارث علی ابن میر ہدایت علی پیرزادہ
تنی ہوئی ہے دھنک کی طرح لہو کی کماںلگا وہ تیر جو منظر کے آر پار نہیں
میں نے موجوں کے تلاطم میں گہر ڈھونڈے ہیںاور پائے ہیں خزف ریزے بھی
ہاتھ جو گردنوں پر جھپٹنے لگےاور چاول کے جب چند دانے ملے
ان کی رانیں تشنۂ پیکاں رہیں گیاور وحشت سنگ ریزوں پر چلے گی
اک نظر آر پار کر دیکھیںروح کو جسم اتار کر دیکھیں
حسد ایک برا جذبہ تو ہے ہی لیکن شاعری میں یہ کس طرح اپنی صورتیں بدلتا ہے اور عشق کے باب میں اس کی کتنی دلچسپ شکلیں نظر آتی ہیں یہ دیکھنے کے لائق ہے ۔ در اصل شاعری میں اس طرح کے تمام موضوعات اپنی عام سماجی تفہیم سے الگ ایک معنی قائم کرتے ہیں ۔ حسد کو موضوع بنانے والی شاعری کے اس انتخاب کو پڑھ کر آپ لطف اندوز ہوں گے ۔
پان ہندوستانی تہذیب کا ایک اہم حصہ رہا ہے ۔ اس کے کھانے اور کھلانے سے سماجی زندگی میں میل جول اور یگانگت کی قدریں وابستہ ہیں لیکن شاعروں نے پان کو اور بھی کئی جہتوں سے برتا ہے ۔ پان کی لالی اور اس کی سرخی ایک سطح پر عاشق کے خون کا استعارہ بھی ہے ۔ معشوق کا منھ جو پان سے لال رہتا ہے وہ دراصل عاشق کے خون سے رنگین ہے ۔ شاعرانہ تخیل کے پیدا کئے ہوئے ان مضامین کا لطف لیجئے ۔
محبوب کی ایک صفت بد گماں ہو جانا بھی ہے ۔ وہ عاشق کو آزار پہنچانے کا کوئی طریقہ ہاتھ سے جانے نہیں دیتا اور ایسی باتوں پر بدگماں ہوجاتا ہے جو بظاہر بدگماں ہونے کی بھی نہیں ہوتیں اور تعلق ختم کرلیتا ہے ۔ اس قسم کے تجربے ہمارے آپ کے روزمرہ کے تجربے ہیں لیکن ہم اور آپ صرف اپنے اپنے تجربوں کو جیتے ہیں ۔ بدگمانی ،اس کی مختلف صورتوں اور کیفیتوں کو موضوع بنانے والی شاعری کا یہ انتخاب پڑھئے اور تجربوں کی کثرت کا لطف اٹھائیے ۔
आर-पारآر پار
Across, through and through, transparent
جہلم کے آر پار
مجیب احمد خاں
رپورتاژ
سیرت پاک
بشیر محمد شارق دہلوی
سوانح حیات
نوائے پاک
اکرام احمد
غم پر ملال
حکیم محمد شعیب
آر پار
فلمی نغمے
بال وپر
کنہیا لال کپور
مجربات حکمائے ہند و پاک
حکیم محمد اسمعیل
ارشاد پیر
شاہ قیام
آس پاس
احمد ندیم قاسمی
قصہ / داستان
سرحد کے اس پار
آنند لہر
تاریخ ناصری
سید حامد علی
تاریخ
آتش زیر پا
بانو قدسیہ
معاشرتی
بال و پر
پس نوشت اور پس پس نوشت
ڈاکٹر پرویز پروازی
عذاب یہ بھی کسی اور پر نہیں آیاکہ ایک عمر چلے اور گھر نہیں آیا
شام ہے اور پار ندی کےایک ننھا سا بے قرار دیا
اک دھوپ سی تنی ہوئی بادل کے آر پاراک پیاس ہے رکی ہوئی جھرنے کے باوجود
پہلو کے آر پار گزرتا ہوا سا ہواک شخص آئنے میں اترتا ہوا سا ہو
غبار وقت کے گر آر پار دیکھئے گاتو ایک پل میں مرا شہسوار دیکھئے گا
اب آر پار دھیان کی مشعل کہاں ہے زیبؔگنجان درد کا مرے اندر دھواں ہے زیبؔ
اک خوف بے پناہ ہے آنکھوں کے آر پارتاریکیوں میں ڈوبتا لمحہ ہے سامنے
ایک پلحد نگاہ
غیبت اور پان کا رشتہ بہت پرانا ہے۔...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books