تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aazam"
انتہائی متعلقہ نتائج "aazam"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "aazam"
مزید نتائج "aazam"
غزل
خیال ان کا پرے ہے عرش اعظم سے کہیں ساقی
غرض کچھ اور دھن میں اس گھڑی مے خوار بیٹھے ہیں
انشا اللہ خاں انشا
نظم
اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
اردو کا غم مرگ سبک بھی ہے گراں بھی
ہے شامل ارباب عزا شاہ جہاں بھی
رئیس امروہوی
نظم
محبت
ابھی امکاں کے ظلمت خانے سے ابھری ہی تھی دنیا
مذاق زندگی پوشیدہ تھا پہنائے عالم سے














