aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "abtarii"
صابر ابو ہری
born.1919
شاعر
عبیر ابوذری
1914 - 1997
مظفر ابدالی
born.1971
بیگم اختر
1914 - 1974
فن کار
ایم۔ حنفی
مصنف
شبیر ابروی
عبدالقیوم ابدالی
محمد زاہد القادری
حکیم ہلال اکبری
محمد شہاب الدین رضوی اختری
مدیر
ابو العلیٰ احراری
سید شاہ محمد یحیٰ ابدالی
محمد زکریا ندوی ازہری
شیخ عین الباری
مظہر حسن ازہری
حلقہ حلقہ گیسوئے شب رنگ یارمجھ کو تیری ابتری درکار ہے
وہ بھیانک آندھیاں، وہ ابتری، وہ خلفشارکارواں بے راہ ہو نکلا، مسافر کھو گئے
عہد آزادی نے ایسی ڈال دی ہے ابتریاب تو ہر تانیث اور تذکیر میں ہے ہمسری
میرے نیاز پر ہے تنگ دیر و حرم کی زندگیاب اسے ابتری سمجھ یا اسے ارتقا سمجھ
آدمی اس ابتری کی روح ہےآدمی اس مادے کا ذہن ہے
अबतरी اَبْتَری
انتشار، گڑبڑ، پراگندگی، آوارگی
عربی
बरतरी بَرْتَری
فضیلت، بزرگی، بڑائی، غلبہ، بلندی، پیش قدمی، سبقت
فارسی
अटारी اَٹاری
کوٹھا، بالا خانہ، چھت پر بنا ہوا کمرہ
سنسکرت
औटनी اوٹنی
instrument for separating the seeds from cotton
اردو ناول کا تنقیدی جائزہ
یحییٰ ابدالی
ناول تنقید
تذکرۂ مشائخ بہار
ڈاکٹر طیب ابدالی
تذکرہ
آئین اکبری (حصہ اول)
شیخ ابو الفضل علامی
دستور
احمد شاہ ابدالی
سوانح حیات
اردو میں صوفیانہ شاعری
شاعری تنقید
آئین اکبری
آثار اکبری
محمد سعید احمد مارہروی
ہندوستانی تاریخ
بہار میں اردو کی صوفیانہ شاعری
شاعری
طبقات اکبری
خواجہ نظام الدین احمد
اثبات صانع عالم و ابطال دھریت و مادیت
محمد ادریس کاندھلوی
رئیس احمد جعفری
ہم بیمار کیوں ہوتے ہیں؟
حکیم محمد اسلم شاہین عطاری
طب یونانی
رود کوثر (دور متوسطین)
شیخ محمد اکرام
تاریخ تصوف
نواح جاں میں کہیں ابتری سی لگتی ہےسکون ہو تو عجب بیکلی سی لگتی ہے
پھر نشیمن کی ابتری دیکھیپھر قفس کا نظام یاد آیا
اسی سبب تو پریشاں رہا میں دنیا میںکہ سالہا تری زلفوں کی ابتری دیکھی
کوئی مرکز ہی نہیں پیدا ہو پھر کیوں کر محیطجھول ہے پیچیدگی ہے ابتری ہے بھول ہے
تری سانسوں میں کیوں یہ ابتری ہےکیا جینا بھی مشقت ہے نہیں تو
جب بھی ہم ابتریٔ حال سے مایوس ہوئےزیست ماضی کی حسیں یاد اٹھا لائی ہے
آئے دن فتنے اور ہنگامےیہ سیاست کی ابتری تو نہیں
عقل کی منزلت کے ساتھ عقل کی منزلیں بھی ہیںعلم کی عصمتیں بچا جہل کی ابتری نہ دیکھ
میں سب کے زخم چنوں پھر انہیں زبانیں دوںبلا سے دل کی مرے ابتری نہ جائے گی
ابتری آستانۂ وحشترائیگانی عذاب کی چوکھٹ
ہجر کی آگ میں جلا آٹھ پہر نیازؔ کوتجھ کو جنوں کا واسطہ حالت ابتری نہ دیکھ
شوخی یہ لیڈروں کی یہ ملت کی ابتریتاریک شب میں کشمکش برق و ابر ہے
دل کو آزار لگا دیتی ہےابتری پار لگا دیتی ہے
وہ ان زلفوں کا عالم ابتری کاسبب تھا میری شوریدہ سری کا
اس کی رخصت تھی مانند پروازہر طرف ابتری کا منظر تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books