aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "afu-e-gunaah"
بہتر کہیں تھے مجھ سے وہ مے خوار ساقیاحیلہ جو ڈھونڈتے رہے عفو گناہ کا
زبان منہ میں ہے تار گنہ کی صورتتمہارا حکم بجا ہے کلام مت کرنا
حسن والوں کی خدائی ہے خدائی برہمکس کو رحم آئے محبت کے گنہگاروں پر
وہ بوسہ دیتے نہیں گورے گورے گالوں کاتمہیں گواہ ہم اے مہر و ماہ کرتے ہیں
اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دندیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
گناہ ایک خالص مذہبی تصور ہے لیکن شاعروں نے اسے بہت مختلف طور سے لیا ہے ۔ گناہ کا خوف میں مبتلا کر دینے والا خیال ایک خوشگوار صورت میں تبدیل ہوگیا ہے ۔ یہ شاعری آپ کو گناہ ، ثواب ،خیر وشر کے حوالے سے بالکل ایک نئے بیانیے سے متعارف کرائے گی۔
अफ़ु-ए-गुनाहعفو گناہ
forgiveness of sin
قصۂ چمیلی و گلاب
راجہ شیو پرشاد
مطبوعات منشی نول کشور
لغات طب
حکیم غلام نبی
طب
مآثر الکرام (سرو آزاد)
میر غلام علی بلگرامی
تاریخ ادب
مخزن حکمت
مفتی غلام سرور لاہوری
طب یونانی
زبدۃاللغات
لغات و فرہنگ
بہارستان تاریخ
ہندوستانی تاریخ
دیوان حمد ایزدی
دیوان
یادگار اصغری
انشائے صفدری
مضامین
تاریخ مشائخ قادریہ
پرفیسر غلام یحییٰ انجم
قادریہ
محاربات ترک با اطالیہ
منشی محمد غلام حاذق
رزمیہ
انشاے بہار بیخزاں
غلام امام شہید
آئینہ عقول
سید غلام حیدر
اخلاقیات
سیر مقبول
غلام حیدر خاں
سفر نامہ
قبول توبہ و عفو گنہ سب کچھ سہی لیکنکبھی نا کردنی کی خود پشیمانی نہیں جاتی
پاؤں پکڑا تھا بہر عذر گناہاس کو کچھ اور احتمال ہوا
مومنؔ اس ذہن بے خطا پر حیففکر آمرزش گناہ نہ کی
مجھ کو آلودہ رکھا اس مری گمراہی نےعرق شرم گنہ بھی تو بہانے نہ دیا
کیف ذوق گناہ میں فرخؔفکر سعیٔ نجات بھول گئے
نذر احساس گنہ ہو گیا دن رات کا رنگہے رواں خون سا بے ربط خیالات کا رنگ
تیرا ظاہر خوش نما ہے تیرا باطن ہے سیاہہر ادا تیری مکمل دعوت جرم و گناہ
بہت ہیں روز ثواب و گناہ دیکھنے کوکہ ہم ہیں زندگی بے پناہ دیکھنے کو
کب تھی فردوس بریں میں لذت لطف گنہاس زمیں کی جستجو میں کچھ زیاں ہونا ہی تھا
عرق شرم گنہ اشک ندامت سے شہیرؔصاف ہو جاتا ہے سب روئے سیہ کار کا رنگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books