تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "alaav"
انتہائی متعلقہ نتائج "alaav"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "alaav"
موضوعات
علم
علم شاعری
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
alaav
अलाव اَلاؤ
الاؤ، ٹھنڈ سے بچنے کے لئے ہاتھ اور بدن تاپنے کے لئے جلائی جانے والی لکڑی، گھاس پھونس کا جلتا ہوا ڈھیر
ہندی
aa'lam
आ'लम اَعْلَم
(امامیہ) وہ مجتہد فقہ جو اپنے زمانے کے دوسرے فقیہوں اور مجتہدوں سے علم، عدل اور زہد و تقویٰ میں افضل ہو، سب سے بڑا فقیہ، مجتہد اعظم (یہ ہر دور میں اہل خبرہ کے اجماع یا کثرت رائے شخص ہوتا ہے)
عربی
مزید نتائج "alaav"
نظم
پرچھائیاں
یہ منظروں کی جھلک کھیت باغ دریا گاؤں
وہ کچھ سلگتے ہوئے کچھ سلگنے والے الاؤ
فراق گورکھپوری
غزل
تری رحمتوں کے دیار میں ترے بادلوں کو پتا نہیں
ابھی آگ سرد ہوئی نہیں ابھی اک الاؤ جلا نہیں
اعتبار ساجد
غزل
بڑی سرد رات تھی کل مگر بڑی آنچ تھی بڑا تاؤ تھا
سبھی تاپتے رہے رات بھر ترا ذکر کیا تھا الاؤ تھا














