تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "amethii"
انتہائی متعلقہ نتائج "amethii"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
ameThii
अमेठी اَمیٹھی
مروڑی
ہندی
methii
मेथी میتھی
ایک قسم کی چھوٹی پتیوں کا ساگ جو الگ بھی پکایا جاتا ہے اور دوسرے نمکین کھانوں میں خوشبو پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے دواء ً بھی مستعمل، شملیت، حلبہ، کارتنہ
سنسکرت
ameThii denaa
अमेठी देना اَمیٹھی دینا
(بٹیر بازی) بٹیر کا لڑائی میں اپنے حریف کے سر یا گردن کی کھال کو چونچ میں پکڑ کر جھٹکنا، مروڑی دینا
methii-daana
मेथी-दाना مِیْتھی دانَہ
fenugreek seed
مزید نتائج "amethii"
نظم
آوارہ
ہوک سی سینے میں اٹھی چوٹ سی دل پر پڑی
اے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
اسرار الحق مجاز
غزل
جو اٹھی تو صبح دوام تھی جو جھکی تو شام ہی شام تھی
تری چشم مست میں ساقیا مری زندگی کا نظام ہے
جگر مراد آبادی
نظم
طلوع اسلام
پھر اٹھی ایشیا کے دل سے چنگاری محبت کی
زمیں جولاں گہہ اطلس قبایان تتاری ہے
علامہ اقبال
غزل
فنا بلند شہری
نظم
پرچھائیاں
تعمیر کے روشن چہرے پر تخریب کا بادل پھیل گیا
ہر گاؤں میں وحشت ناچ اٹھی ہر شہر میں جنگل پھیل گیا




