aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "amla"
امام احمد رضا خاں بریلوی
1856 - 1921
مصنف
سید ابوالاعلیٰ مودودی
1903 - 1979
آئلہ طاہر
شاعر
پریمی رومانی
born.1953
مولانا ابوالاعلیٰ مودودی
عطیہ پروین بلگرامی
خواجہ امیر حسن سجزی دہلوی
1242 - 1325
اما شنکر شاداں گوالیاری
اوما شنکر اشک
آمنہ ابوالحسن
برج پریمی
1935 - 1990
شاہ امین الدین اعلیٰ
1582 - 1675
محبوب اعلیٰ قریشی
اوما شنکر چترونشی بازل
محمد بن محمود الآملی
نہیں املا درست غالبؔ کاشیفتہؔ کو بتا چکا ہوں میں
لکھی ہے ایک غزل کی ردیف ''ہونے تک''کوئی بتائے کہ کیا یہ بھی سہو املا ہے
نگاہیں کرتی رہ جاتی ہیں ہجےوہ جب چہرے سے املا بولتا ہے
نگاہیں کرتی رہ جاتی ہیں ہجےوو جب چہرہ سے املا بولتا ہے
ایک معزز اور محترم بزرگ نے جو ہندوسان کے مشہور صاحب قلم اور معاملات ملکی میں بڑے اہل الرائے ہیں، ہم کو ایک نہایت طولانی خط لکھا ہے، جس میں سخت افسوس کے ساتھ اس بات کی شکایت کی ہے کہ نااہلوں کی وجہ سے اردو زبان روز بہ روز...
ایک شاعر دو سطحوں پر زندگی گزارتا ہے . ایک تو وہ جسے اس کی مادی زندگی کا نام دیا جا سکتا ہے اور دوسری تخلیق اور تخیل کی سطح پر ۔ یہ دوسری زندگی اس کی اپنی بھی ہوتی ہے اور ساتھ ہی اس کے ذریعے تخلیق کئے جانے والے کرداروں کی بھی ۔ آبلہ پائی اس کی اسی دوسری زندگی کا مقدر ہے ۔ کلاسیکی شاعری میں عاشق کو خانماں خراب ہونا ہی ہوتا ہے ، وہ بیابانوں کی خاک اڑاتا ہے ، گریباں چاک کرتا ہے . ہجرکی یہ حالتیں ہی اس کے لئے عشق کی معراج ہوتی ہیں ۔ جدید شعری تجربے میں آبلہ پائی دکھ کے ایک وسیع استعارے کے طور پر بھی برتا گیا ہے ۔
इमलेاملے
dictations, inditing, writing correctly, orthography
अमलेعملے
staff
अमलाعملہ
इमलाاملا
dictation
अक्षर-विन्यास, इबारत, श्रुतलेख, अनुलेख, वह इबारत जो बच्चों को पुस्तक दिखाये बिना लिखायी जाती है, भरना।
اردو املا
رشید حسن خاں
غیر افسانوی ادب
اردو املا اور رسم الخط
فرمان فتح پوری
زبان
اردو املا و قواعد
اردو املا و رموز اوقاف
گوہر نوشاہی
اصلاح تلفظ و املا
طالب الہاشمی
املا نامہ
گوپی چند نارنگ
مولوی غلام رسول
اردو املا اور اس کی اصلاح
ابو محمد سحر
خلافت و ملوکیت
اسلامیات
تسہیل الاملا
لسانیات
اردو رسم الخط اور املا ایک محاکمہ
املاے غالب
شاعری تنقید
اردو قواعد واملا کے بنیادی اصول
محمد آفتاب احمد ثاقب
املا آسان
نا معلوم ایڈیٹر
تعلیم
کتابیات اردو املا اور دوسرے مسائل
ابو سلمان شاہجہانپوری
صدرِ محترم، مہمان خصوصی، ڈائرکٹر اردو تدریسی و تحقیقی مرکز، خواتین وحضرات! میں ڈائرکٹر اردو تدریسی و تحقیقی مرکز لکھنؤ کا ممنون ہوں کہ انھوں نے اس اہم سیمینار کے افتتاح کے لیے مجھے یاد کیا۔ جب سے یہ مرکز قائم ہوا ہے، اس نے قواعد زبان اور تدریس زبان...
آنکھ ہر شخص کو تصویر کا املا بولےایک ہی شخص کو اتنا نہیں دیکھا جاتا
بھٹکے پھرے دو عملۂ دیر و حرم میں ہماس سمت کفر اس طرف اسلام لے گیا
خود غلط وہ قول و فعل ان کا غلطخط غلط انشا غلط املا غلط
قامت ہی لکھا ہم نے سدا جائے قیامتقامت نے بھلایا ترے املائے قیامت
ہے جلوہ گر دیر و حرم ذات تمہاریٹھہری ہے دو عملہ میں ملاقات تمہاری
املا درست ہے نہ تلفظ ترا درستتحریر ہو کلام ہو ہر چیز ہے زٹل
میں نے لکھا کہ کیا مرا حلیہ خراب ہےاس نے لکھا نہیں نہیں املا خراب ہے
پکڑو پکڑو قاتل قاتلنہر پر متعین پولیس چوکی کے مستعد عملے نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books