تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ankur"
انتہائی متعلقہ نتائج "ankur"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
inkaar
इनकार اِنْکار
( خواہش یا طلب وغیرہ کی ) تعمیل سے عدم آمادگی کا اظہار، نامنظوری، جواب میں نہیں کرنا، تسلیم نہ کرنا، نہیں کردینا، نہ ماننا
عربی
ankur
अंकुर اَنْکُر
وہ پتّے جو پہلے بیج سے پھوٹیں، شگوفہ، شاخ، پھوٹ، پتی، انکاری، کریہہ، نازیبا، ناپسندیدہ
سنسکرت
ankuraa
अंकुरा اَنْکُرا
(نباتیات) وہ پتا جو سوئی برآمد ہونے کے بعد پہلے پھوٹے، (بیج سے پھوٹی ہوئی) شاخ ، پتی ، شگوفہ کو پل ، اکوا ۔
سنسکرت
مزید نتائج "ankur"
نظم
لفظوں کی کہانی
لفظوں کے انکر سے کھیلیں رنگ رنگ کی بھاشا
طرح طرح کے روپ انوکھے لفظوں کے آکار




