aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ashfaaq"
اشفاق حسین
born.1951
شاعر
اشفاق احمد
1925 - 2004
مصنف
اشفاق ناصر
اشفاق احمد صائم
born.1981
احمد اشفاق
born.1969
انیس اشفاق
born.1955
اشفاق عامر
اشفاق انجم
born.1948
اشفاق رشید منصوری
اشفاق احمد ورک
اشفاق قلق
اشفاق سلیم مرزا
اشفاق رہبر
اسرار اشفاق
اشفاق محمد خاں
born.1931
دیکھوں جو آسماں سے تو اتنی بڑی زمیںاتنی بڑی زمین پہ چھوٹا سا ایک شہر
شام ڈھلنے سے فقط شام نہیں ڈھلتی ہےعمر ڈھل جاتی ہے جلدی پلٹ آنا مرے دوست
اپنی خوشی سے مجھے تیری خوشی تھی عزیزتو بھی مگر جانے کیوں مجھ سے خفا ہو گیا
ہم سے پوچھو مزاج بارش کاہم جو کچے مکان والے ہیں
تمہیں منانے کا مجھ کو خیال کیا آئےکہ اپنے آپ سے روٹھا ہوا تو میں بھی ہوں
अशफ़ाक़اَشْفاق
لطف یا الطاف، عنایت یا عنایات، مہربانی یا مہربانیاں
'उश्शाक़عُشّاق
چاہنے والے، عشق کرنے والے
अश्फ़ा'اَشْفَع
बहुत अधिक सुफ़ारिश (सिफ़ारिश) करनेवाला।
उश्फ़ाاُشْفیٰ
بڑی سوئی
زاویہ
مضامین
عوامی ذرائع ترسیل
صحافت
جدید عربی ادب کے ارتقاء میں مہجری ادباء کی خدمات
اشفاق احمد ندوی
تحقیق
اردو غزل میں علامت نگاری
آؤ اردو سیکھیں
زبان
فیض احمد فیض
مونوگراف
اشفاق احمد شخصیت اور فن
نند کشور وکرم
عالمی اردو ادب، دہلی
ایک زخم اور سہی
افسانہ
نذیر احمد کے ناول
ناول تنقید
گڈریا
اتاترک
محمد اشفاق علی خاں
سوانح حیات
اردو میں نعتیہ شاعری
سید رفیع الدین اشفاق
نعت تنقید
سفر مینا
یہ سردیوں کی ایک یخ بستہ اور طویل رات کی بات ہے۔ میں اپنے گرم گرم بستر میں سر ڈھانپے گہری نیند سو رہا تھا کہ کسی نے زور سے جھنجھوڑ کر مجھے جگا دیا۔ ’’کون ہے۔‘‘ میں نے چیخ کر پوچھا اور اس کے جواب میں ایک بڑا سا...
یہ دل بھی تو ڈوبے گا سمندر میں کسی کےہم بھی تو لکھے ہوں گے مقدر میں کسی کے
یاد رکھے گا مرا کون فسانہ مرے دوستمیں نہ مجنوں ہوں نہ مجنوں کا زمانہ مرے دوست
اپنی قسمت میں سبھی کچھ تھا مگر پھول نہ تھےتم اگر پھول نہ ہوتے تو ہمارے ہوتے
وہ مجھ کو دستیاب بڑی دیر تک رہامیں اس کا انتخاب بڑی دیر تک رہا
پھول مہکیں گے یوں ہی چاند یوں ہی چمکے گاتیرے ہوتے ہوئے منظر کو حسیں رہنا ہے
یہ زمیں چاند ستاروں کا بدل کیسے ہوسوچتا میں بھی بہت کچھ ہوں عمل کیسے ہو
میں اپنی پیاس میں کھویا رہا خبر نہ ہوئیقدم قدم پہ وہ دریا پکارتا تھا مجھے
تیرے پہلو میں ترے دل کے قریں رہنا ہےمیری دنیا ہے یہی مجھ کو یہیں رہنا ہے
جو خواب کی دہلیز تلک بھی نہیں آیاآج اس سے ملاقات کی صورت نکل آئی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books