aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "asl-e-shuhuud"
جامعہ اہل سنت حضرت ٹیپو سلطان شہید
ناشر
اصل شہود و شاہد و مشہود ایک ہےحیراں ہوں پھر مشاہدہ ہے کس حساب میں
تیرے ہاتھوں کا قلم ہے جو عصائے درویشیہی اک دن تجھے خورشید کلاہی دے گا
واہ رے انصاف اتنا بھی نہ واں پوچھا گیایہ قصور حسن ہے یا اصل میں تاثیر عشق
اس سلسلۂ شہود کو توڑ دیاگھبرا کے عدم کی سمت منہ موڑ دیا
بسی ہوئی ہے محبت کی ان میں اک دنیانہ مٹ سکیں گے زمانے سے نقش ہائے سجود
شہادت ایک مذہبی تصور ہے جس کے مطابق کسی نیک ارادے کے تحت جان قربان کرنے والے مرنے کے بعد بھی زندہ رہتے ہیں اوربغیر کسی بازپرس کے جنت میں جاتے ہیں ۔شاعری میں عاشق بھی زخمی ہو کر شہادت کا درجہ پاتا ہے۔یہ شہادت اسے معشوق کے ہاتھوں ملتی ہے ۔شہادت کے اس مذہبی تصور کو شاعروں نے کس خوبصورتی کے ساتھ عشق کے علاقے سے جوڑ دیا یہ دیکھنے کی بات ہے ۔
असल-ए-शुहूदاصل شہود
true nature of maifestations
اسلام میں عدل اجتماع
سید قطب شہید
اصول موسمیات
سرفراز شاہد
ماحولیات
ائمۂ اہل بیت کے بارہ امام
شاہد احمد
اسلام میں عدل اجتماعی
اسلامی تصور کی خصوصیات اور اسکے اصول و مبادی
افکار عاشق
محمد اقبال حسین عاشق
دیوان
عصر جدید کا ممتاز ادیب شبر امام
شاہد رحیم
تجلیات شہید عشق
مولانا محمد الفاروقی آلہ آبادی
چشتیہ
سانحئہ کربلا سید الشہدآء
سید وارث علیی
تاریخ
شہید انسانیت
سید علی نقی النقوی
حیات سید الشہدا
محمد علی بشیر
سوانح حیات
دیوان آسی
سید شاہ شاہد علی
منصور شہید
محمد الواحدی
تذکرہ
الشہید المسموم فی تاریخ حسن المعصوم
سید مظہر حسن
منصور الشہید
یہاں ادائے فرائض کی صورتیں ہیں جدانماز عشق میں واجب نہیں رکوع و سجود
نہ کھلا عقدۂ فریب شہوددیدۂ اعتبار نے مارا
اے کہ تری ذات سے ہے رونق بزم شہوداے کہ تیرے رنگ سے ہر شے میں ہے رنگ نمود
ایک ہی جلوہ ہے جب ہنگامہ آرائے شہودپھر وہی شاہد وہی مشہود ہونا چاہئے
کہنے کو سب فسانۂ غیب و شہود تھادر پردہ استعارۂ شوق و نمود تھا
یہی اصل اصول زندگی ہےاگر ہے جذبۂ تعمیر زندہ
ہم سے روشن ہے کائنات شکیبؔاصل لیل و نہار ہیں ہم لوگ
یہ تعصب جنوں یہ مذہب کااصل ایمان و آگہی تو نہیں
جب کوئی عالم شہود نہ تھامیں بھی اک خواب تھا وجود نہ تھا
موت کو جانتے ہیں اصل حیات ابدیزندگانی کو مگر خوار و زبوں کہتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books