aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baar-e-giraan-e-urdu"
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
مدیر
ڈائرکٹر قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی
ناشر
ادارۂ فروغ اردو، لاہور
دربار عالیہ مرشدآباد شریف، پیشاور
ادارہ فروغ اردو، لکھنؤ
بزم اردو ادب، میسور
ادارئہ اردو، مظفرپور
شعبۂ اردو چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ
ادارہ اشاعت اردو، کراچی
منیجر بر اعظم بک ایجنسی، مرادآباد
شاعر
شعبۂ اردو فارسی، پشاور یونیورسٹی
شعبۂ اردو جی سی یونیورسٹی، لاہور
مرکز ادب اردو، لکھنؤ
انجمن ارباب اردو، حیدرآباد
بزم اردو، پرتاپ گڑھ
مزید اک بار پر نار گراں رکھا گیا ہےزمیں جو تیرے اوپر آسماں رکھا گیا ہے
دنیا میں جو سمجھتے تھے بار گراں مجھےوہ ہی سنا رہے ہیں مری داستاں مجھے
بے گانگی کا ابر گراں بار کھل گیاشب میں نے اس کو چھیڑا تو وہ یار کھل گیا
رنج گران شوق کا حاصل نہ کہہ اسےترک سفر کیا ہے تو منزل نہ کہہ اسے
زندگی کے نرم کاندھوں پر لیے پھرتے ہیں ہمغم کا جو بار گراں انعام لے کر آئے ہیں
ریختہ نے اپنے قارئین کے تجربے سے ایسے قدیم و جدید شاعروں کی کتابوں کا انتخاب کیا ہے جن کو سب سے زیادہ پڑھا گیا جاتا ہے، آپ بھی اس تجربے میں شریک ہوسکتے ہیں۔
عشق اور رومان پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
نوجوان افسانہ نگاروں کے دس بہترین افسانوی مجموعے یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر نوجوان افسانہ نگاروں کے بہترین افسانوی مجموعے دستیاب ہیں، جن کو ریختہ نے ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔
بار گراں
بدنام نظر
مجموعہ
سنگ گراں
مینا ناز
بار خاطر
شوکت تھانوی
خطوط
برصغیر کے کتابخانوں میں اردو مخطوطات
مخطوطات
شام گراں
عبد الرحیم نشتر
barr-e-saGiir me.n islaamii jadidiyat
عزیز احمد
بر صغیر میں تاریخ ہند کے مخطوطات
بر صغیر پاک و ہند میں خطاطی
انجم رحمانی
برصغیر میں موسیقی کے فارسی مآخذ
رشید ملک
موسیقی
درد کا صحرا
انیس جیلانی
ہندوستانی تاریخ
برصغیر میں مسلم فکر کا ارتقاء
قاضی جاوید
برصغیر میں اسلامی کلچر
پروفیسر عزیز احمد
برصغیر میں مسلم فکر کا ارتقا
برصغیر میں علوم قرآنیہ کے مخطوطات
خدا بخش لائبریری، پٹنہ
صفر بار دوش
غضنفر اقبال
نظم
میں مشت خاک یا رب بار گران غم تھاکیا کہیے آ پڑا ہے اک آسماں زمیں پر
جن و ملک زمین و فلک سب نکل گئےبار گران عشق و دل ناتواں ہے اب
گئے تھے نقد گرانمایۂ خلوص کے ساتھخرید لائے ہیں سستی عداوتیں کیا کیا
کبھی تو کوہ گراں تک نظر نہیں آئےکبھی ہوا کا مجھے نقش پا دکھائی دے
شاخ یقیں کی بے ثمری اور میںبار آور شبہات کی صورت آ
خاک شبلیؔ سے خمیر اپنا بھی اٹھا ہے فضاؔنام اردو کا ہوا ہے اسی گھر سے اونچا
بارہا جی میں یہ آئی عمر رفتہ سے کہوںشام ہونے کو ہے اے بھولے مسافر گھر تو آ
یہ دوستوں کی نوازش ہے ایک بار گراںبڑے خلوص سے دشمن کا کام کر آئے
گم ہوئے جاتے ہیں دھڑکن کے نشاں ہم نفسوہے در دل پہ کوئی سنگ گراں ہم نفسو
اک مرے جرم بے گناہی کاتذکرہ بار بار مت کرتے
شور انگیز وہ خوں بار ہوا بھی آئےاور دبے پاؤں کبھی باد صبا بھی آئے
بار غم ڈال کر زمانے پرخوب لیتا رہا مزا سورج
ہیں ناوک دل دوز مرے یار کے تیوراک بار وہ سب تیر چلا کیوں نہیں دیتا
یاد کا سنگ گراں روح کی گہرائی میںڈوبتا ہے تو کئی زخم ابھر آتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books