تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baazu.o.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "baazu.o.n"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "baazu.o.n"
نظم
قاتل
سنا ہے تم نے اپنے آخری لمحوں میں سمجھا تھا
کہ تم میری حفاظت میں ہو میرے بازوؤں میں ہو
جون ایلیا
غزل
یارو کچھ تو ذکر کرو تم اس کی قیامت بانہوں کا
وہ جو سمٹتے ہوں گے ان میں وہ تو مر جاتے ہوں گے
جون ایلیا
غزل
مرے بازوؤں میں آ کر ترا درد چین پائے
ترے گیسوؤں میں چھپ کر میں جہاں کے غم بھلا دوں