aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bad-haal"
دوسروں کے واسطے بد حال رہ کر کیا ملاغم چھپا کر عمر بھر خوش حال رہ کر کیا ملا
آپ کے بعد ہر گھڑی ہم نےآپ کے ساتھ ہی گزاری ہے
ہوا بند ہےسانس آتی نہیں
بہت بد حال ہیں بستی ترے لوگتو پھر تو کیوں سنواری جا رہی ہے
گر ہے قلو بطرہ تو سیاست کی چلے چاللیلیٰ ہے تو کرتی ہے یہ دیوانہ و بدحال
بیسویں صدی کا ابتدائی زمانہ دنیا کے لئے اور بالخصوص بر صغیر کے لئے خاصہ ہنگامہ خیز تھا۔ نئی صدی کی دستک نے نئے افکار و خیالات کے لئے ایک زرخیز زمین تیّار کی اور مغرب کے توسیع پسندانہ عزائم پر قدغن لگانے کا کام کیا۔ اس پس منظر نے اردو شاعری کے موضوعات اور اظہار کےمحاورے یکسر بدل کر رکھ دئے اور اس تبدیلی کی بہترین مثال علامہ اقبالؔ کی شاعری ہے۔ اقبالؔ کی شاعری نے اس زمانے میں نئے افکار اور روشن خیالات کا ایک ایسا حسین مرقع تیار کیا جس میں شاعری کے جملہ لوازمات نے اسلامی کرداروں اور تلمیحات کے ساتھ مل کر ایک جادو کا سا اثر پیدا کیا۔ لوگوں کو بیدار کرنے اور ان کے اندر ولولہ پیدا کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔ اقبالؔ کی شاعری نے عالمی ادب کے جیّدوں سے خراج حاصل کیا اور ساتھ ہی ساتھ تنازعات کا محور بھی بنی رہی۔ اقبال بلا شبہ اپنے عہد کے ایسے شاعر تھے جنہیں تکریم و تعظیم حاصل ہوئی اور ان کے بارے میں آج بھی مستقل لکھا جا رہا ہے۔ یہاں تک کہ انھوں نے بچوں کے لئے جو شاعری کی ہے وہ بھی بے مثال ہے۔ان کی کئی نظموں کے مصرعے اپنی سادگی اور شکوہ کے سبب آج بھی زبان زد عام ہیں۔ مثلاً سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا یا لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری کا آج بھی کوئی بدل نہیں۔ یہاں ہم اقبالؔ کے مقبول ترین اشعار میں سے صرف ۲۰ اشعار آپ کی نذر کر رہے ہیں۔ آپ اپنی ترجیحات سے ہمیں آگاہ کر سکتے ہیں تاکہ اس انتخاب کو مزید جامع شکل دی جا سکے۔ ہمیں آپ کے بیش قیمت تاثرات کا انتظار رہے گا۔
’’وقت وقت کی بات ہوتی ہے‘‘ یہ محاورہ آپ سب نے سنا ہوگا ۔ جی ہاں وقت کا سفاک بہاؤ ہی زندگی کو نت نئی صورتوں سے دوچار کرتا ہے۔ کبھی صورت خوشگوار ہوتی ہے اور کبھی تکلیف دہ۔ ہم سب وقت کے پنجے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ تو آئیے وقت کو ذرا کچھ اور گہرائی میں اتر کر دیکھیں اور سمجھیں ۔ شاعری کا یہ انتخاب وقت کی ایک گہری تخلیقی تفہیم کا درجہ رکھتا ہے
’’وقت وقت کی بات ہوتی ہے‘‘ یہ محاورہ ہم سب نے سنا ہوگا۔ جی ہاں وقت کا سفاک بہاؤ ہی زندگی کو نت نئی صورتوں سے دوچار کرتا ہے۔ کبھی صورت خوشگوار ہوتی ہے اور کبھی تکلیف دہ۔ ہم سب وقت کے پنجے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ تو آئیے وقت کو ذرا کچھ اور گہرائی میں اتر کر دیکھیں اور سمجھیں۔ شاعری کا یہ انتخاب وقت کی ایک گہری تخلیقی تفہیم کا درجہ رکھتا ہے۔
बद-हालبد حال
in bad circumstances, in bad plight
बुरे हाल, दुर्दशाग्रस्त
راستہ بند ہے
مصطفیٰ کریم
ناول
جیلانی بانو
کہانیاں/ افسانے
آگے راستہ بند ہے
حسن رہبر
افسانہ
دروازہ ابھی بند ہے
احمد صغیر
پرانی بات ہے
زبیر رضوی
شاعری
خواب کا در بند ہے
شہریار
مجموعہ
عجیب بات ہے
سید ظفر ہاشمی
اعجاز غوثیہ
مولوی محمد حسین
قادریہ
نظم برحق
محمد فیاض الدین
نظم
واللہ کیا بات ہے
فلمی نغمے
جنگ یہ کتنی بڑی ہے
خان جمیل
گجرات کے بعد حالات اور حل
سید عبداللہ طارق
ہندوستانی تاریخ
قانوون اور گائڈ لائن کے بعد کی صورت حال
محمد ولی رحمانی
اسلامیات
حیدرآباد میں اردو رباعی کا ارتقا آزادی کے بعد سے تا حال (2010)
محمد خواجہ محی الدین
وہ دیکھنے کو جاوے تو بہتر ہے وگرنہبد حال و ستم دیدہ و بیمار ہے عاشق
وہی خستہ، بد حالقرض کے پنجۂ خونیں میں نڈھال
دوست سازش کمال کرتے ہیںمیرا بد حال حال کرتے ہیں
ہم کسے آواز دیں نیرجؔ بتادیکھ کر بد حال آتا کون ہے
بد حال ہو بے حال ہو کنگال ہوبچوں سے مالا مال ہو
سوراخ کر گئی کتنےاس بد بخت بد حواس اور بد حال دل میں
غم میں ڈوبی ہوئی بد حال سی سچائی پرلڑکھڑاتے ہوئے اشعار نکل آتے ہیں
مجھ کو بد حال رہنے دیں اے کاشبے دوا کچھ بھلا رہا ہوں میں
ٹریفک سے بد حال سڑکوں کی دنیایہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے
بد حال ٹھنڈی سانسیں بھرا کب تلک کرےسرگرم مرگ میرؔ ہوا تو بھلا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books