تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ball"
انتہائی متعلقہ نتائج "ball"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "ball"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
baa'l
बा'लبَعْل
چند مامی دیوتاؤں اور بتوں کا نام جن کی پرستش عموماً بنی اسرائیل کرتے تھے؛ قوم یونس کے بت کا نام؛ مصریوں اور شامیوں کا بڑا دیوتا جسے وہ خالق سمجھتے تھے، عرب میں خالص سونے کا ایک بہت بڑا بت
مزید نتائج "ball"
نظم
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ
ریشم و اطلس و کمخاب میں بنوائے ہوئے
جا بہ جا بکتے ہوئے کوچہ و بازار میں جسم
فیض احمد فیض
نظم
طلوع اسلام
وہ چشم پاک ہیں کیوں زینت بر گستواں دیکھے
نظر آتی ہے جس کو مرد غازی کی جگر تابی
علامہ اقبال
شعر
نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیے
وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا میں باہر جاؤں کس کے لیے