تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bandhiyaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "bandhiyaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bandhiyaa"
غزل
شہ بے خودی نے عطا کیا مجھے اب لباس برہنگی
نہ خرد کی بخیہ گری رہی نہ جنوں کی پردہ دری رہی
سراج اورنگ آبادی
نظم
اے عشق ہمیں برباد نہ کر
جس دن سے بندھا ہے دھیان ترا گھبرائے ہوئے سے رہتے ہیں
ہر وقت تصور کر کر کے شرمائے ہوئے سے رہتے ہیں
اختر شیرانی
نظم
کوئی یہ کیسے بتائے
اس لٹے گھر پہ دیا کرتا ہے دستک کوئی
آس جو ٹوٹ گئی پھر سے بندھاتا کیوں ہے