تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bardashta"
انتہائی متعلقہ نتائج "bardashta"
مزاحیہ
چلا کچھ بھی نہ میرا زور جب اپنی ہی بیوی پر
دکھاتا رہ گیا میں ہو کے دل برداشتہ آنکھیں
غوث خواہ مخواہ حیدرآبادی
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
bardashta
बर्दाश्ता بَرْداشْتَہ
'خاطر اور دل' وغیرہ کے ساتھ اچاٹ، کبیدہ یا رنجیدہ وغیرہ کے معنی میں مستعمل
فارسی
مزید نتائج "bardashta"
غزل
ہو کے دل برداشتہ اٹھے ہیں بزم عام سے
اب چلے آئیں گے اے قاصد وہ میرے نام سے
ممتاز احمد خاں خوشتر کھنڈوی
شعر
چلا کچھ بھی نہ میرا زور جب اپنی ہی بیوی پر
دکھاتا رہ گیا میں ہو کے دل برداشتہ آنکھیں