تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "barsaato.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "barsaato.n"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
barsaate.n khaanaa
बरसातें खाना بَرْساتیں کھانا
برسات کھانا کی جمع
aavlii Tale barsaato.n jiye
आवली टले बरसातों जिये آؤلی ٹلے برساتوں جیے
آفت دفع ہونے سے بہت لوگوں کے لیے آرام ہو جاتا ہے
chaar barsaate.n zyaada dekhii hai.n
चार बरसातें ज़्यादा देखी हैं چار بَرساتیں زیادہ دیْکھی ہیں
عمر میں یا تجربے میں زیادہ ہوں، کسی قدر زیادہ تجربہ کار ہے، زیادہ جہاں دیدہ و سن رسیدہ ہے
aap se chaar barsaate.n mai.n ne zyaada dekhii hai.n
आप से चार बर सातें मैं ने ज़्यादा देखी हैं آپ سے چار بَرساتیں مَیں نے زیادہ دیکھی ہَیں
میں آپ سے زیادہ تجربہ کار اور پختہ ہوں، میں آپ سے زیادہ ان چالوں کو سمجھتا ہوں
مزید نتائج "barsaato.n"
نظم
مزدور کی بانسری
ہم میں نہیں کوئی تبدیلی جاڑے کی پالی راتوں میں
بیساکھ کے تپتے موسم میں، ساون کی بھری برساتوں میں
جمیلؔ مظہری
فلمی گیت
چندا کو تاکوں راتوں میں ہے زندگی تیرے ہاتھوں میں
پلکوں پہ جھلمل تارے ہیں آنا بھری برساتوں میں
فیض انور
غزل
فیصلہ یہ ہو نہ پایا روز کی باتوں کے بعد
خون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد

